• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مدینے کی برکتیں arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    مدینے کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شخص اپنی آنکھوں سے دیکھ لے گا۔([1])

    یومُ الخِلَاص (یعنی صَفَائی کا دِن) کیا ہے... ؟

    چنانچہ مُسْنَدِ احمد کی روایت ہے ، ایک مرتبہ پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے خطبہ اِرْشاد فرمایا ، اس دوران آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے 3 مرتبہ فرمایا : یَوْمُ الْخِلَاص وَ مَایَوْمُ الْخِلَاصِ صفائی کا دِن... ! !  صفائی کا دِن کیا ہے ؟   صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضْوان نے عرض کیا : یارسولَ اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! یَوْمُ الْخِلَاص سے کیا مُراد ہے ؟ آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا : (قیامت کے قریب) دجّال آئے گا اور اُحُد پہاڑ پر چڑھ کر مدینۂ پاک کی طرف دیکھے گا اور اپنے ساتھیوں سے کہے گا : کیا تم سفید محل کو دیکھ رہے ہو ؟   یہ احمدِ (مجتبیٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ) کی مسجد ہے ، پھر دَجّال مدینۂ پاک میں آنے کی کوشش کرے گا مگر مدینۂ مُنَوَّرہ کے سب راستوں پر فرشتے حفاظت کے لئے موجود ہوں گے (لہٰذا دَجّال یہاں داخِل نہیں ہو سکے گا) آخر مدینۂ پاک کے قریب کھارِی زمین پر ٹھہرے گا ، پھر مدینۂ مُنَوَّرہ میں 3 مرتبہ زلزلہ  (Earthquake) آئے گا ، جس سے گھبرا کر سارے مُنَافق مدینے سے نکل کر دجّال کے پاس پہنچ جائیں گے۔ یہ یَوْمُ الخِلَاص (یعنی مدینۂ پاک کی صفائی) کا دِن ہے۔([2])

    پیارے اسلامی بھائیو ! اس سے پتا چلا کہ مدینۂ پاک کسی بےاِیْمان کو اپنے اندر پناہ نہ دے گا ، اگرچہ بعض مُنَافق یا غیر مُسْلِم یہاں رہ بھی لیں ، آخر قیامت کے قریب ان سب کو چھانٹ کر باہَر نکال دیا جائے گا۔ ساتھ ہی ساتھ یہ بھی معلوم ہو گیا کہ جو مدینے کے سچّے


     

     



    [1]...مرآۃ المناجیح ، جلد : 4 ، صفحہ : 217 بتغیر قلیل۔

    [2]...مسندِ امام احمد ، جلد : 7 ، صفحہ : 662 ، حدیث : 19490 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • ایک مَجذوب کی نصیحت
    • مدینے کو جنّت کہنا کیسا... ؟
    • جنّت کس چیز سے بنی ہے... ؟
    • قرآنِ پاک میں مدینہ مُنَوَّرہ کا ذِکْرِ خیر
    • مدینہ ”اَرْضُ اللہ“ ہے
    • مدینے کی برکتیں
    • (1) : مدینہ پاک کی ہر چیز بابرکت ہے
    • (2) : مُرادَیں پُوری ہونے کا مقام
    • مُرادَیں پُوری ہونے کے مختصر واقعات
    • حاضریٔ مدینہ کی پہلی رات
    • (3) : مدینہ بھٹی ہے
    • یومُ الخِلَاص (یعنی صَفَائی کا دِن) کیا ہے... ؟
    • (4) : مدینہ گُنَاہ مِٹانے والا شہر ہے
    • اے زائرو ! مغفرت یافتہ لوٹ جاؤ... ! !
    • (5) : مدینہ ایمان کو تازگی بخشتا ہے
    • مدینے کی کھجور سے ایمان کی تازگی
    • (6) : مدینۂ پاک شِفَا بخش شہر ہے
    • خاکِ مدینہ کی برکت سے شِفَا ملنے کی 2 حکایات
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا... ؟
    • ”غمخواری “سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami