• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خرید و فروخت کی چند احتیاطیں arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    خرید و فروخت کی چند احتیاطیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    415926

    6566

    گئی۔ ایک دِن آپ کے پاس ایک شخص آیا : کہا بادام لینے ہیں ، فرمایا : لے لو ! پوچھا : کتنے کے ؟ فرمایا : 63 دِینار کے۔ گاہک بھی نیک آدمی تھا ، اس نے کہا : ان باداموں کی قیمت تو مارکیٹ میں 90 دِینار ہو چکی ہے۔ حضرت سِرِّی سقطی رحمۃُ اللہ علیہ نے فرمایا : میں نے خود سے وعدہ کیا تھا کہ ان باداموں پر 3 دِینار ہی منافع کماؤں گا ، لہٰذا مارکیٹ میں ان کی قیمت جتنی بھی ہے ، میں نے 60 دِینار کے خریدے تھے ، اب 63 دِینار ہی کے بیچوں گا۔

    اب گاہک کہتا ہے : میں تو 90 دِینار کے خریدوں گا۔ حضرت سِرِّی سقطی رحمۃُ اللہ علیہ فرما رہے ہیں : میں تو 63 دِینار کے ہی بیچوں گا ، دونوں ایک دوسرے کے اتنے خیر خواہ تھے کہ اُن دونوں کا سودا ہی نہ ہو سکا ، گاہک چاہتا ہے؛ دُکاندار کو نفع پہنچے ، دُکاندار چاہتا ہے گاہک کا بھلا ہو جائے ، بس اسی بحث میں نہ گاہک نے بادام خریدے ، نہ حضرت سِرِّی سقطی رحمۃُ اللہ علیہ نے بیچے ، بالآخر گاہک خالی ہاتھ ہی واپس چلا گیا۔ ( [1] )

    اُمّتِ محبوب کا یاربّ بنا دے خیر خواہ      نفس کی  خاطِر کسی سے دل میں  میرے  ہو  نہ  بَیر

    پیارے اسلامی بھائیو ! یہ ہے ایک دوسرے کی بھلائی... ! ! کیا ہم ایسا کرتے ہیں ؟ ہمارے ہاں تو گاہک اور دُکاندار کے جھگڑے کا موضوع ہی کچھ اور ہوتا ہے ، گاہک چاہتا ہے میں 50 کی چیز 10 روپے میں خرید لوں اور دُکاندار چاہتا ہے میں 50 کی چیز 100 میں بیچ دوں۔ نہ گاہک دکاندار کی بھلائی چاہتا ہے ، نہ دُکاندار گاہک کا بھلا سوچتا ہے ، پھر نتیجہ کیا ہے ؟ دھوکہ دہی ، ناپ تول میں کمی ، خیانت اور ایسی چیزیں بازاروں میں بڑھ رہی ہیں ، ہماری تجارت دِن بہ دِن نیچے سے نیچے کی طرف جا رہی ہے اور مسلمان دُنیا بھر میں تَنَزلی کی


     

     



    [1]... احیاءالعلوم ، کتاب : آداب الکسب ، باب الرابع : فی بیان العدل ، جلد : 2 ، صفحہ : 102 بتغیر قلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • گِری ہوئی ایک کھجور کھانے کا وبال
    • اَوْلیائے کرام پر اللہ پاک کی خاص کرم نوازی
    • خریدو فروخت میں احتیاط برتیئے !
    • خِلال کا وبال
    • دِین میں خرید و فروخت کی اہمیت
    • دِل چمکانے والی بنیادی چیز
    • زُہد کے موضوع پر انوکھی کتاب
    • خرید و فروخت ایک کسوٹی ہے
    • ( 1 ) : امانت دار تاجِر اَنْبِیا کے ساتھ ہو گا
    • ( 2 ) : دُنیا کا مال حلال ذریعے سے کمانے والے کی فضیلت
    • ( 3 ) : خرید و فروخت میں نرمی کی فضیلت
    • نفل عِبَادت سے اَفْضَل عمل
    • خرید و فروخت کے اَحْکام سیکھ لیجئے !
    • ( 1 ) : لڑائی جھگڑے والی صُورتوں سے بچئے !
    • سودا تول کر دیجئے !
    • ( 2 ) : دھوکہ مت دیجئے !
    • عیب بتا دینا واجب ہے
    • سامان کا عیب چھپانے کا عذاب
    • چیز کا عیب بیان کر دیجئے !
    • نقلی نوٹ مت چلایا کیجئے !
    • چوری سے زیادہ بُرا گُنَاہ
    • کھو ٹا سِکّہ
    • ناپ تول میں کمی کرنے والو ! سنبھل جاؤ !
    • ناپ تول میں کمی سے بچئے !
    • ناپ تول میں کمی کا وبال
    • ناپ تول میں کمی کی چند صُورتیں
    • ( 3 ) : جھوٹ اور جھوٹی قسم سے بچئے !
    • سودا بیچتے وقت قسم مت کھائیے !
    • تجارت میں جھوٹی قسم کھانے کا وبال
    • ( 4 ) : خیر خواہ بن جائیے !
    • سودا طے نہ ہونے کی عجیب وجہ
    • شعبہ رابطہ برائے تاجران کا مختصر تعارف
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اَعْمَال
    • بچے کا شوقِ عبادت
    • ریٹ ( Rate ) کم کروانا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami