• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آقا ﷺکا سفرِمعراج arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    آقا ﷺکا سفرِمعراج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بُراق“لے کر حاضر ہوئے،آقا کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کودُولہا بنایا،نہایت اِحترام کے ساتھ بُراق پر سُوا رکیاگیا،رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَراتوں رات مکّے شریف سے بَیْتُ الْمَقْدِسپہنچے،نبیِّ اکرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکااِستقبال کیا،نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے سارے نبیوں کی اِمامت فرمائی،آج کی رات رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےسارےآسمانوں کی سیرفرمائی اور اُس کےعجائبات دیکھے، آج کی رات مہربان آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ہر ہر آسمان پر انبیائے کِرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام سےملاقات فرمائی،آج کی رات نبیِّ اکرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  سِدرَۃُ المُنتَہٰیپربھی گئے،اِس مقام پر پہنچ کرجبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلَام نےآگےجانےسےمَعْذِرَت کرلی،آج کی راتآپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اُس مقام پربھی پہنچے جہاں عَقْل کی بھی رسائی نہیں،آج کی رات رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کوخصوصی اِنعامات عطاہوئے،آج کی رات رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکوابتداءً50نمازوں کا تحفہاللہکریم کی بارگاہ سےعطا ہوا،جو کم ہونے کےبعد پانچ(5)نمازوں کی صورت میں ہم پرفَرض کیا گیا،آج کی رات نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے جنّت اور دوزخ کوملاحظہ فرمایا،آج کی رات کریم آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکواللہ پاک کاقُربِ خاص حاصِل ہوا،آج کی رات نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےسرکی آنکھوں سے ربِّ کریم کا دِیدا ر کیا۔آئیے!سفرِِمعراج کے ایمان افروز اور دلچسپ پہلوؤں کے بارے میں  سنتے ہیں ،چنانچہ

    سفر ِمعراج کا خلاصہ

    ”تفسیرِ صِراطُ الجنان“جلد 5صَفْحہ نمبر414اور415پرہے:معراج کی رات حضرت(سَیِّدُنا) جبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلَام بارگاہِ رسالت میں حاضِر ہوئے،آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کو معراج کی خوشخبری سُنائی اور آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کا مُقَدَّسْ سینہ کھول کر اُسےآبِ زَم زَم(زم زم کے پانی)سے دھویا،


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • عظیم و بابَرکت رات
    • سفر ِمعراج کا خلاصہ
    • شقِّ صدر کی حکمتیں
    • بُراق کی شان وشوکت
    • سفرِ معراج کی مبارَک سُواریاں
    • سفرِ معراج کی منزلیں
    • جنت کا مشاہدہ
    • عالیشان جنّتی محل
    • سونے کا محل
    • حُوروں کا سلام
    • جنّتی نہریں اور پرندے
    • امامُ الانبیاء تم ہو !
    • کتاب ”فیضان معراج “ کا تعارف
    • تصدیقِ مِعْراج کرنے والے صحابی
    • شانِ صِدِّیقِ اکبر
    • مقامِ مُسْتَوَیٰ
    • شعبانُ الْمُعَظَّم سے خاص مَحَبَّت
    • جنّت کے دروازے پر لکھی تحریر
    • مَدَنی عطیات کی ترغیب
    • لوگوں کی غیبت اور عیب جوئی کرنے والوں کا دردناک انجام
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami