• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آقا ﷺکا سفرِمعراج arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    آقا ﷺکا سفرِمعراج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وَسَلَّمَ نے پوچھا:اے جبریل! یہ کون لوگ ہیں؟ عرض کی:یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے مالوں کی زکوٰۃ نہیں دیتے تھے،اللہ  پاک نے اِن پر ظلم نہیں کیا اور اللہ پاک بندوں پر ظلم نہیں فرماتا۔ ([1])

    پیارے پیارےاسلامی بھائیو!غور کیجئے!غیبت کرنا،عیب کھولنا،والدین کو گالیاں دینا اور فرض ہوجانے کے باوجود زکوۃ نہ دینا کس قدر تباہی و بربادی والے کام ہیں۔افسوس!ہمارے معاشرے میں یہ چاروں گناہ بہت زیادہ عام ہوتے جارہے ہیں  اور اس کثرت سے ہورہے ہیں کہ اللہ پاک کی پناہ،لہٰذا ان بُرے کاموں میں مشغول لوگوں کو چاہئے کہ وہ جلد از جلد ان بُرے کاموں کو چھوڑ کر سچی  توبہ کرلیں ورنہ اگر یہ موقع ہاتھ سے نکل گیا اور توبہ سے پہلے ہی موت آگئی تو پھر ہلاکت ہی ہلاکت ہے۔یاد رہے!دنیا کی زندگی چند دن کی ہے جبکہ آخرت کی زندگی ہمیشہ رہنے والی ہے۔یقیناً کامیاب وہی ہے جو اپنے گناہوں سے سچی توبہ کرکے اپنی آخرت سنوارنے میں لگا رہے۔اللہ پاک اور رسولِ پاک صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی رضا کےکام کرکےجنّت میں داخل ہوجائے ۔ اللہ پاک پارہ4،سُوۡرَۂ اٰلِ عِمۡرانکی آیت نمبر185 میں ارشاد فرماتا ہے:

    فَمَنْ زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَ اُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَؕ-وَ مَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ(۱۸۵) (پ۴، آل عمران: ۱۸۵)

    تَرْجَمَۂ کنز العرفان:جسے آگ سے بچا لیا گیا اور جنت میں داخل کردیا گیا تو وہ کامیاب ہوگیا اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کا سامان ہے ۔  

                تفسیر صراط الجنان جلد2صفحہ نمبر 112پر لکھا ہے:اس آیتِ کریمہ سےمعلوم ہوا!قیامت میں حقیقی کامیابی یہ ہے کہ بندے کو جہنم سے نجات دے کر جنت میں داخل کر دیا جائے جبکہ دنیا میں کامیابی اپنی ذات میں کامیابی تو ہے لیکن اگر یہ کامیابی آخرت میں نقصان پہنچانے والی ہے تو حقیقت میں یہ نقصان کا سبب ہے اور خصوصاًوہ لوگ کہ دنیا کی کامیابی کے لئے سب کچھ کریں اور آخرت کی کامیابی کیلئے کچھ نہ کریں وہ تو یقیناً نقصان ہی میں ہیں۔ لہٰذا ہر مسلمان کو چاہئےکہ وہ ایسےاعمال کی طرف زیادہ توجہ دے اور ان کےلئےزیادہ کوشش کرےجن سےاسے حقیقی کامیابی نصیب ہوسکتی ہے اور ان اعمال سے بچے جو اس کی حقیقی کامیابی کی راہ میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد



    ([1])   الترغيب والترهيب، كتاب الصدقات، الترهيب من منع الزكاة   الخ، ص۲۶۳،حديث:۱۵

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • عظیم و بابَرکت رات
    • سفر ِمعراج کا خلاصہ
    • شقِّ صدر کی حکمتیں
    • بُراق کی شان وشوکت
    • سفرِ معراج کی مبارَک سُواریاں
    • سفرِ معراج کی منزلیں
    • جنت کا مشاہدہ
    • عالیشان جنّتی محل
    • سونے کا محل
    • حُوروں کا سلام
    • جنّتی نہریں اور پرندے
    • امامُ الانبیاء تم ہو !
    • کتاب ”فیضان معراج “ کا تعارف
    • تصدیقِ مِعْراج کرنے والے صحابی
    • شانِ صِدِّیقِ اکبر
    • مقامِ مُسْتَوَیٰ
    • شعبانُ الْمُعَظَّم سے خاص مَحَبَّت
    • جنّت کے دروازے پر لکھی تحریر
    • مَدَنی عطیات کی ترغیب
    • لوگوں کی غیبت اور عیب جوئی کرنے والوں کا دردناک انجام
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami