• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آقا ﷺکا سفرِمعراج arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    آقا ﷺکا سفرِمعراج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ڈال)کر حُضور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کا سینہ بھردیا پھر اُسے سی دیا،حُضورصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے قَلْب شریف میں اِیمان و حکمت پہلے ہی سے موجود تھا،یہ بھی(اِیمان و حکمت کی)زیادَتی فرمانےکے لئے ہوا۔(مرآۃ المناجیح،۸/۱۵۲ملخصاً)(ہر عیب سے پاک نبی صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا)سِینۂ پاک پہلےہی نورانی تھا اب نُوْرٌ عَلٰی نُوْر ہوگیا،سوناجنّتی تھا،پانی زَمْ زَم،جنّتی سونے کےبرتنمیں حرم کا پانی شریف،سُبْحٰنَ اللہسونے پر سُہاگہ ہے۔(مرآۃ المناجیح ،۸/۱۳۶ملخصاً)

    شقِّ صدر  کی حکمتیں

    دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی کتاب”سیرتِ مصطفیٰ“کےصفحہ نمبر79 اور 80 پر  لکھا ہے:آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کا مُقَدَّسْ سینہ چار (4)مرتبہ کھولا گیا۔٭پہلی مرتبہ جب آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ حضرت سَیِّدَتُنا حلیمہ رَضِیَ اللہُ عَنْہَاکے گھر پر تشریف فرما تھے۔اس کی حکمت یہ تھی کہ حضور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ان وسوسوں اور خیالات سے محفوظ رہیں جن میں بچے مُبْتَلا ہو کر کھیل کُود اور شرارتوں کی طرف مائل ہو جاتے  ہیں۔٭دوسری بار دس(10)سال کی عمر میں ہوا تا کہ آپ  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ جوانی کی خواہشات کے خطرات سے بے خوف ہو جائیں۔٭تیسری بار غارِ حرا میں سینۂ مبارک کھولا گیا اور آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے مبارک دل  میں نُور اور چَین و اطمینان بھردیا گیا تاکہ آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ وحیِ الٰہی کے عظیم بوجھ کو برداشت کر سکیں۔٭چوتھی مرتبہ معراج کی رات آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کا مبارک سینہ کھول کر نور و حکمت کےخزانوں سے بھردیاگیا،تا کہ آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے مبارَک دل میں اتنی کشادگی اورصلاحیت پیداہوجائےکہ آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ دِیدار الٰہی کی تجلیاں اور کلامِ الٰہی کی عظمتیں برداشت کر سکیں۔(سیرتِ مصطفیٰ،ص ۷۹-۸۰ملخصاً)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • عظیم و بابَرکت رات
    • سفر ِمعراج کا خلاصہ
    • شقِّ صدر کی حکمتیں
    • بُراق کی شان وشوکت
    • سفرِ معراج کی مبارَک سُواریاں
    • سفرِ معراج کی منزلیں
    • جنت کا مشاہدہ
    • عالیشان جنّتی محل
    • سونے کا محل
    • حُوروں کا سلام
    • جنّتی نہریں اور پرندے
    • امامُ الانبیاء تم ہو !
    • کتاب ”فیضان معراج “ کا تعارف
    • تصدیقِ مِعْراج کرنے والے صحابی
    • شانِ صِدِّیقِ اکبر
    • مقامِ مُسْتَوَیٰ
    • شعبانُ الْمُعَظَّم سے خاص مَحَبَّت
    • جنّت کے دروازے پر لکھی تحریر
    • مَدَنی عطیات کی ترغیب
    • لوگوں کی غیبت اور عیب جوئی کرنے والوں کا دردناک انجام
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami