• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آقا ﷺکا سفرِمعراج arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    آقا ﷺکا سفرِمعراج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اِمام عَلَائیرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہفرماتےہیں:معراج کی رات حُضورِاَنْوَرصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَکی سُواریاں پانچ(5)طرح کی تھیں:(1)(مکّے سے)بَیْتُ الْمَقْدِس تک بُراق پر،(2)بَیْتُ الْمَقْدِسْ سےآسمانِ دنیا تک نُور کی سیڑھیوں پر،(3)پہلےآسمان سے ساتویں آسمان تک فِرِشْتوں کےبازوؤں پر،(4)ساتویں آسمان سےسِدْرَۃُ الْمُنْتَہٰی تک حضرت جبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلامُ کےبازو پر اور(5)سِدْرَۃُ الْمُنْتَہٰی سے مقامِ قَابَ قَوْسَین تک رَفْرَف پر۔(روح المعانی،پ۱۵، الاسراء،تحت الایۃ:۱، ۱۵ /۱۴)

    سفرِ معراج کی منزلیں

    علّامہ شہابُ الدِّین محمود بغدادیرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ فرماتےہیں:بَیْتُ الْمَقْدِسْ سے مقامِ قابَ قَوسَین تک پہنچنےمیں نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ نےدس(10)منزلیں طےفرمائیں:(1) پہلا آسمان (2)دوسرا آسمان(3)تیسراآسمان(4)چوتھاآسمان(5)پانچواں آسمان(6)چھٹاآسمان(7)ساتواں آسمان(8)سِدْرَۃُ الْمُنْتَہٰی(9)مقامِ مُسْتَویٰ جہاں پر مہربان آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےقلمِ قدرت کے چلنے کی آوازیں سُنیں اور(10)عرشِ اعظم۔(روح المعانی،پ۱۵، الاسرا ء، تحت الایۃ:۱، ۱۵/ ۱۵ ملخصاً)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    جنت کا مشاہدہ

    پیارے پیارےاسلامی بھائیو!رسولِ پاک صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےجہاں اللہ پاک کی دیگر کئی بڑی بڑی نشانیوں کو دیکھا،وہیں اِس مبارَک سفر (Journey)کی ایک خاص بات یہ بھی تھی کہ نبیِّ اکرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےربِّ کریم کی ایک عظیمُ الشّان نشانی یعنی  جنّت اور وہاں موجود نعمتوں کو بھی اپنی مبارک آنکھوں سے مُلاحَظہ فرمایا ۔آئیے!سُنتے ہیں کہ نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے وہاں کیا کیا مُلاحَظہ فرمایا،چنانچہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • عظیم و بابَرکت رات
    • سفر ِمعراج کا خلاصہ
    • شقِّ صدر کی حکمتیں
    • بُراق کی شان وشوکت
    • سفرِ معراج کی مبارَک سُواریاں
    • سفرِ معراج کی منزلیں
    • جنت کا مشاہدہ
    • عالیشان جنّتی محل
    • سونے کا محل
    • حُوروں کا سلام
    • جنّتی نہریں اور پرندے
    • امامُ الانبیاء تم ہو !
    • کتاب ”فیضان معراج “ کا تعارف
    • تصدیقِ مِعْراج کرنے والے صحابی
    • شانِ صِدِّیقِ اکبر
    • مقامِ مُسْتَوَیٰ
    • شعبانُ الْمُعَظَّم سے خاص مَحَبَّت
    • جنّت کے دروازے پر لکھی تحریر
    • مَدَنی عطیات کی ترغیب
    • لوگوں کی غیبت اور عیب جوئی کرنے والوں کا دردناک انجام
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami