Book Name:Faizan-e-Ashaab-e-Suffa

محمدالیاس عطار قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہسوالات کے جوابات عنایت فرمائیں گے، اِنْ شَآء اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ۔ ’’تمام عاشقانِ رسول اپنے ڈویژن وعلاقے اور شخصیات کے گھروں میں ہونے والے اجتماعی مدنی مذاکرے میں خود بھی اوّل تاآخر شرکت کی سعادت حاصل کریں اور دُوسرے اسلامی بھائیوں کو بھی اِس کی دعوت دے کر،ترغیب دِلا کر ساتھ لانے کی کوشش فرمائیں‘‘۔

امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکی طرف سے ہفتہ وار رِسالہ پڑھنے کی ترغیب

اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّوَجَل! ہفتہ وارمدنی مذاکرے میں امیرِ اہلسنت  کسی ایک مدنی  رِسالے کے مطالعے کی ترغیب بھی اِرشادفرماتے ہیں،مطالعہ کرنے والے خوش نصیب اسلامی بھائیوں اوراسلامی بہنوں کی کارکردگی بھی امیرِ اہلسنّت کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے نیزآپ مطالعہ کرنے والوں کو اپنی دُعاؤں سے نوازنے کے ساتھ ساتھ قِیمتی مدنی پھول بھی عطا فرماتے ہیں:آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں اس رِسالے "غریب فائدے میں ہے"کےمطالعے کی ترغیب اِرشادفرمائی جائے گی،تمام عاشقانِ رسول اِس رِسالے کوپیشگی ہی حاصل کرلیں اوراس کامطالعہ کرکےامیرِ اہلسنّت کے دل کی دُعائیں لیں ۔ہدیہ:11 ر وپے

امیراہلسنّت   کارسالہ"انمول ہِیرے"میں کیا ہے؟ سنیئے!(٭)کیازندگی کے لمحات انمول ہیرے ہیں؟ (٭) دن کیا اعلان کرتاہے     (٭)جنت میں بھی افسوس (٭) اچانک  موت (٭)60 سال کی عبادت سے بہتر عمل  (٭)سرکار صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے پانچ چیزوں کی نصیحت فرمائی   ہدیہ چھوٹا  5 بڑا     10 ر وپے

کتاب "انوارُالحدیث" اس کتاب  میں کیا ہے ؟ سنیئے!(٭)حدیث کی تعریف اور اسکی اقسام  (٭)جنّتی اور جہنّمی فرقہ  (٭)شانِ غوث  اعظم رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ

(٭)قیامت کی نشانیاں  (٭)کینسر کا علاج   (٭)انگلش اور دوسری زبانیں سیکھنا کیسا؟(٭) عورت کا بناؤ سنگار کرنا کیسا؟   ہدیہ ۔ 240 ۔۔:  ر وپے۔

12مدنی کاموں میں سے روزانہ کے بہت ہی پیارےمدنی کام کی برکتوں سے مالامال رِسالہ بنام" بعدِفجرمدنی حلقہ"کے مطالعے سے آپ جان سکیں گے:(٭) فجر کے وقت کی اہمیت (٭) مدنی حلقے سے کیا مراد ہے   اور اسکا کیا طریقہ ہے؟(٭)شجرہ ٔ عالیہ  پڑھنے کے 4 فوائد   (٭)چند بزرگان ِ دین  کے بعدِ فجرکے معمولات کی مثالیں    (٭)فیضان ِ سنت کے متعلق چند مفید باتیں  ہدیہ ۔15 ۔۔:  ر وپے۔۔۔

ماہنامہ فیضانِ مدینہ