• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جھوٹ کی تباہ کاریاں arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    جھوٹ کی تباہ کاریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دینے میں حَرَج نہیں جبکہ سب کو مَعلُوم ہو کہ یہاں ”جسمانی رشتہ“ مُرادنہیں۔  ہاں!  اگر ایسے ”ابّا جان“ کوبھی کسی نے سَگا باپ ظاہِر کِیا تو گنہگار و عَذابِ نار کا حَق دار ہے۔

    شَیْخُ الحدیث،  حضرت مَولانا عَبْدُالْمُصْطَفٰے اَعْظَمی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:  آج کل بے شُمار لوگ اپنے آپ کو صدّیقی و فارُوقی و عثُمانی و سَیِّدکہنے لگے ہیں! اِنہیں سوچنا چاہیے کہ وہ لوگ ایسا کرکے کتنے بڑے گناہ کے دَلْدَل میں پھنسے ہوئے ہیں۔ربِِّکریم ان لوگوں کو صِراطِ مستقیم (سیدھے راستے) پر چلنے کی تَوفِیق عَطا فرمائے اور اِس حَرام و جَہنَّمی کام سے اِن لوگوں کو تَوبہ کی تَوفِیق عَطا فرمائے۔  (آمین)  (جہنم کے خطرات،   ص۱۸۲ملخصاً)  (پردے کے بارے میں سوال جواب ،  ص۳۷۹)

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    مذاق میں جھوٹ بولنا

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو! اس میں کوئی شک نہیں کہ جُھوٹ ہمارے مُعاشَرے میں ایک وائرس  (جراثیم)  کی طرح پھیلا ہوا ہے۔شاید ہی ہماری کوئی بیٹھک جھوٹ سے مَحفُوظ ہوتی ہو،  خُصُوصاً مذاق میں جھوٹ بولنا تو بہت عام ہے،  خُوش گپیوں کیلئے مَحفِل سجا نا اور  پھراسےرنگ دینے کیلئے  جھوٹے  چُٹْکلے،  جھوٹی کہانیاں اورجھوٹے قصّے سناکر لوگوں کو ہنسانا،  اسی طرح موبائل فون کے ذریعے افواہیں اُڑانا،  سوشَل مِیڈیا (Social Media) کے ذریعےکسی کی طرف جُھوٹی بات مَنْسُوب کرکے پھیلانا توبُرا ہی نہیں سمجھا  جاتا،  حالانکہ اِن سب باتوں میں شَیْطان کی خُوشی اور اپنی آخِرت کی بربادی ہے۔  جُھوٹ کی مُرَوَّجَہ صُورتوں میں سے ایک اور خَطَرناک صُورت کورٹ (عدالت) میں جُھوٹی گواہی دینا بھی ہے۔جُھوٹ کی یہ صُورت  یعنی کورٹ  (عدالت) میں جُھوٹی گواہی دیناسب میں خَطَرناک ہے،   کیونکہ اِس سے لوگوں کے حُقُوق اور عزّت و آبرو کو نُقْصان پہنچتا ہےاور ا س سے مُعاشَرتی نِظام میں خَلَل واقِع ہوتا ہے۔

     رَسُوْلُاللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اِرْشادفرمایا: جُھوٹی گواہی،  اللہ پاک کے ساتھ شِرک کے برابر  ہے۔  (سنن الترمذی ،  ابواب الشہادات،  باب ماجاء فی شہادۃ الزور،  ۴ / ۱۳۳)  اِسی طرح جھوٹی قسمیں کھانا بھی اِنْتہائی بُری عادت ہے،  افسوس! ہمارے یہاں جُھوٹی قسمیں کھاکر ترقّی پانے کو بڑا کارنامہ سمجھا جاتا ہے اور جوجُھوٹ سے دامَن بچاتے ہوئے ہمیشہ سچ بولنے کا عادی ہو،  اُسے بے وقوف،   کم عَقْل اورنادان سمجھا جاتا ہےجبکہ سچ کو تَرقّی کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ تَصَوُّر کِیا جاتا ہے۔شایدیہی وجہ ہے کہ بسا اَوقات بُرے مَقاصِد کے لیے جُھوٹی قَسَم اُٹھانے سے بھی دَریغ نہیں کِیا جاتا۔حالانکہ یہ بھی گُناہِ کبیرہ ہے۔آئیے!  جُھوٹی قسمیں کھانے کے مُتَعلِّق دو  (2) فَرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَسُنتے ہیں:

      -1ارشاد فرمایا: اللہ پاک کے ساتھ شرک کرنا،  والِدَین کی نافرمانی کرنا،  کسی جان کوقَتل کرنا اورجُھوٹی قسم کھانا کبیرہ گناہ ہیں۔   (بخاری ،   کتاب الایمان والنذور ،   ۴ / ۲۹۵،   حدیث:  ۶۶۷۵)  

      -2ارشاد فرمایا: جو اپنی قَسَم کے ذریعے کسی مُسَلمان کا حق چھینے،  تو اللہ  پاک اُس پر جہنَّم کو واجِب اور جَنَّت کو حَرام کر دے گا۔صحابۂ کرام  (عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان) نے عَرْض کی :  یارَسُوْلَاللہصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ  وَسَلَّمَ! اگروہ معمولی چیزہوتو؟ فرمایا: اگرچہ لُوبان ہی ہو۔   (مسلم ،   کتاب الایمان ،  حدیث: ۱۳۷،  ص ۸۲)  

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو! آپ نے سنا کہ میٹھے مُصْطَفٰےصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے جھوٹی  قسمیں کھا کے دوسروں کا مال دبانے والے  کےلیے

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • جھوٹ اور آیاتِ کریمہ
    • جھوٹ بولنا چھوڑ دو!
    • ایمان کمزور کردینے والامَرض
    • جھوٹ کی تباہ کاریوں پر مشتمل3احادیثِ مبارکہ
    • جھوٹے شَخْص کو ملنے والے عَذابات
    • جُھوٹا چور:
    • مَدَنی ماحول سے وابستہ ہو جائیں
    • اجتماع کی برکت سے نیک بن گیا
    • مجلس ”اِزدیادِ حُبّ“
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’ہفتہ وار سُنّتوں بھرا اجتماع ‘‘
    • سچ بولنے سے جان بچ گئی
    • بچّوں سے جھوٹ بولنا
    • جُھوٹے القابات لگانا
    • حُبِّ جاہ کی تعریف و آفات
    • غیر سَیِّدکاسادات بننا:
    • مذاق میں جھوٹ بولنا
    • عمامہ باندھنے کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ) اعلان : (
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )6(دُرُودِ شَفَاعت
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • عمامہ باندھنے کی سُنتیں اور آداب
    • مسجد میں داخل ہونے اور باہر نکلتے وقت کی دعا
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ (72مدنی انعامات )
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ (72مدنی انعامات )
    • یومیہ 50مدنی انعامات:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار8مدنی انعامات
    • دعائے امیر اِہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami