• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • باپ جنّت کا درمیانی دروازہ ہے arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    باپ جنّت کا درمیانی دروازہ ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!بَیان کو اِخْتِتام کی طرف لاتے ہوئے آئیے! گھر میں مدنی ماحول بنانے کے مدنی پھول سننے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔پہلے 2فرامینِ مصطفے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ملاحظہ کیجئے:

     (1)فرمایا:اپنے گھرو ں کو قبر ستا ن مت بناؤ ،بےشک جس گھر میں (سورۂ) بقر ہ پڑھی جاتی ہے شیطا ن اس گھر سے بھاگ جاتا ہے ۔(مسلم، کتاب صلاۃ المسافرین ،باب استحباب صلاۃالنافلۃ فی بیتہ۔ ۔۔ الخ،ص۳۰۶،حدیث:۱۸۲۴)

    (2)فرمایا:جس گھر میںاللہ پاک کا ذکر کیا جاتا ہے اور جس گھر میںاللہ پاک  کا ذکر نہیں کیا جاتا،ان کی مثال زند ہ اور مُردہ کی ہے۔( بخاری،کتا ب الدعوات،باب فضل ذکر اللہ،۴/ ۲۲۰،حدیث: ۶۴۰۷)٭گھر میں آتے جاتے بُلند آواز سے سلام کریں۔٭والدیا والدہ کو آتے دیکھ کر تعظیماً کھڑے ہو جائیں۔٭دِن میں کم ازکم ایک بار اسلامی بھائی والد صاحب اور اسلامی بہنیں ماں کا ہاتھ اور پاؤں چُوما کریں۔٭والدین کے سامنے آواز دِھیمی رکھیں، ان سے آنکھیں ہر گز نہ ملائیں۔ ٭ان کاسونپا ہوا ہر وہ کام جوخِلافِ شرع نہ ہو فوراً کر ڈالیں۔٭ماں بلکہ گھر (اور باہر) کے ایک دِن کے بچے کو بھی’’آپ‘‘ کہہ کر ہی مخاطَب ہوں۔٭اپنے محلے کی مسجدکی عشاء کی جماعت کے وقت سے لیکر دو گھنٹے کے اندر سو جایا کریں۔٭کاش!تہجد میں آنکھ کھل جائے ورنہ کم ازکم نمازِ فجر تو بآسانی (مسجد کی پہلی صف میں باجماعت)مُیسر آئے اور پھر کام کاج میں بھی سُستی نہ ہو۔٭  گھر میں اگرنمازوں کی سُستی ،بے پردگی ،فلموں، ڈراموں اور گانے باجوں کا سلسلہ ہو تو بار بار نہ ٹوکیں۔٭    گھر میں کتنی ہی ڈانٹ بلکہ مار بھی پڑے، صبر صبر اور صبر کیجئے، اگر آپ زبان چلائیں گے تو ’’مدنی ماحول ‘‘بننے کی کوئی اُمید نہیں بلکہ مزید بِگاڑ پیدا ہو سکتا ہے ٭بے جاسختی کرنے سے بسا اوقات شیطان لوگوں کو ضدی بنا دیتا ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • والد کی خدمت کا صلہ
    • جیسا کروگے ویسا بھروگے
    • (1)باپ کے ساتھ بدسلوکی کا انجام
    • (2)یہ اسی کا بدلہ ہے
    • (3)کل یہی انجام میرا ہوگا
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”مدرسۃُالمدینہ بالِغان “
    • ماں باپ کی عزّت کرنے والا بن گیا
    • اولاد کی اسلامی تربیت نہ کرنے کا نقصان
    • بے اولاد کو جب اولاد ملی!
    • مجلس اِصلاح برائے کھلاڑیان
    • ابو عطارؔرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا ذِکْرِ خَیر
    • سفر حج میں وصال
    • گھر میں مدنی ماحول بنانے کے مدنی پھول
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکی طرف سے ہفتہ وار رِسالہ پڑھنے کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami