• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلي حضرت کی عبادت و ریاضت arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    اعلي حضرت کی عبادت و ریاضت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پڑھنے اور پڑھانے والے کے سوااس کی ہر چیزبھی ملعون ہے۔(تِرمِذی،کتاب الزہد،۴/۱۴۴،حدیث:۲۳۲۹)٭مطالعہ ایمان کی مضبوطی و پختگی کا باعث ہے۔(مطالعہ کیا،کیوں اور کیسے؟ص۱۶)٭مطالعہ سے علم بڑھتا ہے۔(مطالعہ کیا،کیوں اور کیسے؟ص۱۷)٭ مطالعہ حصولِ معرفت کا ذریعہ ہے۔(مطالعہ کیا،کیوں اور کیسے؟،ص۱۸)٭مطالعہ سے کائنات میں غور و فکر کرنے کا ذہن بنتا ہے۔(مطالعہ کیا،کیوں اور کیسے؟،ص۱۸)٭مطالعہ سے عقل و شعور میں اضافہ ہوتا ہے۔ (مطالعہ کیا، کیوں اور کیسے؟ ، ص۱۹)٭مطالعہ انسان کی دینی و دنیاوی دونوں ترقیوں کا سبب بنتا ہے۔(مطالعہ کیا، کیوں اور کیسے؟، ص ۱۹)٭مطالعہ طبیعت میں نشاط،نگاہوں میں تیزی اور ذہن و دماغ کو تازگی عطا کرتا ہے ۔(مطالعہ کیا،کیوں اور کیسے؟،ص۱۹ملخصاً)٭

    ایسی کتب ،رسائل اور اخبارات سے ہمیشہ دور رہے جو ایمان کے لئے زہر قاتل،حیاءسوزاور اخلاق باختہ ہوں۔(مطالعہ کیا،کیوں اور کیسے؟،ص۲۹)٭اپنے اکابر کے حالات جاننے اور ان کے افعالِ حسنہ کو اپنانے کے لئے ان کے احوال و کوائف پر مشتمل کتب کا مطالعہ بھی ضروری ہے۔(مطالعہ کیا،کیوں اور کیسے؟، ص۳۳) ٭امام غزالی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:جب تم کوئی علم حاصل کرنے لگو یا مطالعہ کرنا چاہو تو بہتر ہے کہ تمہارا علم و مطالعہ تزکیہ نفس اور دل کی اصلاح کا باعث ہو۔(مطالعہ کیا،کیوں اور کیسے؟،ص۳۲)٭قوت حافظہ کے لئے جہاں اور دوائیں استعمال اور وظائف کئے جاتے ہیں وہیں ایک دوا مطالعہ بھی ہے۔(مطالعہ کیا،کیوں اور کیسے؟،ص۳۶)٭کوشش کیجئے کہ کتاب ہر وقت ساتھ رہے کہ جہاں موقع ملے کچھ نہ کچھ مطالعہ کر لیا جائےاور کتاب کی صحبت بھی میسر رہے۔ (مطالعہ کیا،کیوں اور کیسے؟،ص۳۶)٭مطالعہ کرنے کے بعدتمام مطالعے کو ابتداسے انتہا تک سرسری نظر سے دیکھا جائےاور اس کا ایک خلاصہ اپنے ذہن میں نقش کرلیا جائے۔(مطالعہ کیا،کیوں اور کیسے؟،ص 112)٭اپنا اِحْتِساب کرنا بھی فائدہ مند ہے کہ مجھے اس مطالعے سے کیا حاصل ہوا اور کون سا مواد ذہن نشین ہوا اور کون سا نہیں ۔(مطالعہ کیا،کیوں اور کیسے؟،ص112)٭کسی بات کو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • ٹرین رُکی رہی:
    • حِفْظِ قرآن کیوں اور کیسے:
    • اپنی تعریف سے بچئے!
    • امامِ اعظم کا تقویٰ:
    • اپنی تعریف سُن کر کیا کریں؟
    • تعلیمِ علمِ دین کی فضیلت:
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام’’مدنی دورہ ‘‘
    • بے پردگی سے نجات مل گئی
    • کبھی بھی روزہ نہ چھوڑا:
    • مجلس مکتبۃالمدینہ
    • مطالعہ کرنے کے مدنی پھول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami