• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موت اور قبر کی تیاری arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    موت اور قبر کی تیاری
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۚ-لَا یُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ(۱۶۲) (پ۲، اَلْبَقَرَۃ:۱۶۱،۱۶۲)

    آدمیوں سب کی ،ہمیشہ رہیں گے اس میں ،نہ ان پر سے عذاب ہلکا ہو اور نہ انہیں مہلت دی جائے ۔

              یاد رکھئے ! گناہوں کی وجہ سے بھی ایمان چھن جانے کا اندیشہ ہے چنانچہ

              شرحُ الصُّدور میں ہے، بعض عُلَمائے  کرام رَحِمَہُمُ اللّٰہ ُ السَّلَام  فرماتے ہیں : بُرے خاتمے کے چار اسباب ہیں۔ (۱) نماز میں سُستی(۲) شراب نوشی (۳)والدین کی نافرمانی(۴) مسلمانوں کو تکلیف دینا۔(شَرْحُ الصُّدُوْر،ص ۲۷)

    مَعَاذَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ جونَماز نہیں پڑھتے یا قَضا کرکے پڑھتے ہیں ، فجر کیلئے نہیں اُٹھتے یاکسی شرعی مجبوری کے بغیر مسجِد میں باجماعت نماز پڑھنے کے بجائے گھر ہی پرنَماز پڑھ لیتے ہیں، اُن کیلئے لمحۂ فکریہ ہے ۔ کہیں نَماز میں سُستی بُرے خاتمے کا سبب نہ بن جائے ۔ اِسی طرح شراب خور، ماں باپ کا نافرمان اور مسلمانوں کو اپنی زَبان یا ہاتھ وغیرہ سے اِیذا دینے والا سچی توبہ کرلے۔

    توبہ کے3 ارکان ہیں

              حضرتِ صَدرُا لْافاضِل مولانا سیِّدمحمد نعیم ُالدِّین مُراد آبادی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  فرماتے ہیں: توبہ کی اصل اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کی طرف رجوع کرنا ہے،اس کے 3 رکن ہیں،ایک اعتِرافِ جرم دوسرے نَدامت ،تیسرے اِس گناہ کو ترک کر دینے کا پکّا ارادہ ۔اگر گُناہ قابلِ تَلافی ہو تو اِس کی تَلافی بھی لازِم ہے مَثَلاً بے نَمازی کی توبہ کیلئے پچھلی نَمازوں کی قضا پڑھنا بھی ضروری ہے۔(خزائن الْعرفَان، پ۱،البقرۃ:تحت الآیہ،۳۷ بتغیر قلیل)اور اگرحُقُوق العباد(یعنی بندوں کے حقوق) تَلَف کئے ہیں تو توبہ کے ساتھ ساتھ اُن کی تَلافی ضَروری ہے، مَثَلاً ماں باپ، بہن بھائی، بیوی یا دوست وغیرہ کی دل آزاری کی ہے تو اُس سے اِس طرح مُعافی مانگے کہ وہ مُعاف کر دے۔ اس قسم کے مُعاملات میں صِرف مُسکرا کر SORRY کہہ دینا سراسر بے فائدہ ہے ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • قبر کی دہلا دینے والی پُکار
    • دنیافانی اورآخِرت باقی ہے
    • توبہ کے3 ارکان ہیں
    • 3 عُیُوب کی نُحُوست
    • کہاں ہیں وہ خوبصورت چہرے
    • کتاب”شرحُ الصُّدور“ کا تعارف
    • قبر کے سوالات
    • مبارک آنسوؤں سے مٹی گیلی ہوگئی
    • خوفِ عثمانی
    • آخِرت کی پہلی منزِل
    • قَبر کی پُکار
    • ولی سے نسبت کی بَرَکت
    • اہلِ قبور کی صُحبت
    • قَبْر میں مدد کرنے والے اعمال
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • مدنی عطیات کی ترغیب
    • 15شَعبان کا روزہ
    • جُمُعہ کے روزوں کے 3فضائل
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami