• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایصال ثواب کی برکتیں arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    ایصال ثواب کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وعیال اورنہ  دوست  احباب اس کے ساتھ ہوتے ہیں  بلکہ وہ قبر میں اکیلا ہوتا ہے۔ قبر میں جانے کے بعداس پر جو گزرتی ہے اس کا حال تو وہ خود ہی بہتر جانتا ہے۔

    حدیثِ پاک میں قبر کی حقیقت بیان کرتے ہوئے مکی مدنی سلطان،رحمت ِعالمیان صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ارشاد فرماتے ہیں:اَلْقَبْرُ رَوْضَةٌ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ، اَوْ حُفْرَةٌ مِنْ حُفَرِ النَّاریعنی بے شک قبر جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا۔(ترمذی، الحدیث۲۴۶۸، ج۴، ص۲۰۸) اب جو قبر میں موجود ہے تو   ہمیں اس کے بارے میں معلوم  نہیں کہ قبر اس کےلیے  جنت کا باغ (Garden)ثابت ہوئی  ہوگی یا مَعَاذَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ جہنم کا گڑھا بنی  ہوگی ۔لیکن  ہمیں  ایک مسلمان کے ساتھ خیر خواہی  کا جذبہ رکھتے ہوئےاس کیلئے  اِیصالِ ثواب کی عادت بنانی چاہیے ۔اُمُّ المومنین حضرت  سیدتنا عائشہ  صدیقہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا سے روایت ہے کہ رَسُوْلُ اﷲ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنے حکم فرمایا: سینگ والا مینڈھا لایا جائے جو سیاہی میں چلتا ہو، سیاہی میں بیٹھتا ہو اور سیاہی میں دیکھتا ہو (یعنی اس کے پاؤں سیاہ ہوں اور پیٹ سیاہ ہو اور آنکھیں سیاہ ہوں)وہ قربانی کے لیے حاضر کیا گیا توحضور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنےارشاد فرمایا:''عائشہ چُھری لاؤ اوراسے پتھر پر تیز کر لو،پھر حضورصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے چُھری لی اور مینڈھے کو لِٹاکر اسے ذبح کردیا ۔پھر ارشاد فرمایا:یا اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  تُو اسے  محمد (صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ)اور ان کی  آل اور اُمَّت کی طرف سے قبول فرما۔(مسلم،’’ کتاب الأضاحی،باب إستحباب إستحسان الضحیۃ‘‘...إلخ،الحدیث:۱۹۔(۱۹۶۷) ص۸۳۷.)

    مشہور مُفَسِّرِقرآن،حکیمُ الاُمَّت مفتی احمدیارخان نعیمی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہاس کی شرح میں فرماتے ہیں: یعنی قربانی کے ثواب میں انہیں بھی شریک فرمادے۔اس سےمعلوم ہوا کہ اپنے فرائض


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • مُردوں کےلئےزندوں کاتحفہ
    • نورکےتحفے
    • ریشمی رومالوں سے ڈھکے ہوئے تحفے
    • رسالہ”فاتحہ اور اِیصالِ ثواب کا طریقہ“کا تعارف
    • روزانہ ایک قرآنِ پاک کا اِیصالِ ثواب
    • بعدِ فجرمَدَنی حلقہ
    • گھریلو جھگڑے ختم ہوگئے
    • غمزده نوجوان
    • اِیصالِ ثواب کی بَرَکت سے عذاب دور ہوگیا
    • مجلس تقسیم ِرَسائل کا تَعارُف
    • قبرستان کی حاضری کے مدنی پھول:
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami