• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایصال ثواب کی برکتیں arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    ایصال ثواب کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حضرت سیِّدُناعبْدُاللہبن عباسرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَابیان کرتےہیں کہ رسولِ خدا،حبیبِ کبریاصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا:قبر میں مُردے کا حال ڈُوبتے ہوئےانسان کی مانند ہے جو شدّت سے انتظار کرتا ہے کہ باپ یا ماں یابیٹایاکسی دوست کی دعا اس کو پہنچے اور جب کسی کی دعا اسے پہنچتی ہے تو اس کے نزدیک وہ دنیا اور اس میں جو کچھ ہےسب سے بہتر ہوتی ہے۔اللہ عَزَّ  وَجَلَّ قبر والوں کو ان کے زندہ مُتَعَلِّقین کی طرف سےہَدِیَّہ کیاہواثواب پہاڑوں کی مانِندعطافرماتاہے،زندوں کاتحفہ مُردوں کے لئے’’دعائےمغفرت کرنا‘‘اور ان کی طرف سے ’’صدقہ کرنا‘‘ہے۔( فردوس الاخبار،۲/۳۳۶، حدیث: ۶۶۶۴)

    مفتی احمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ حدیثِ پاک   کےاس جملے (میت قبر میں ڈُوبتے ہوئے فریادی کی طرح ہوتی ہے)کی شرح میں فرماتے ہیں کہ عام گنہگار مسلمان تو اپنے گناہوں کی وجہ سے، خاص نیک مسلمان اسی پشیمانی کی وجہ سے کہ ہم نے اور زیادہ نیکیاں کیوں نہ کرلیں،مخصوص محبوبین اپنے چُھوٹے ہوئے پیاروں کی وجہ سے ایسے ہوتے ہیں۔تازہ میت برزخ میں ایسی ہوتی ہے جیسے نئی دُلہن سسرال میں کہ اگرچہ وہاں اسے ہر طرح کا عیش و آرام ہوتا ہے مگر اس کا دل میکے میں پڑا رہتا ہے،جب کوئی سوغات یا کوئی آدمی میکے سے پہنچتا ہے تو اس کی خوشی کی حد نہیں رہتی،پھر دل لگتے لگتے لگ جاتا ہے۔ ظاہر یہ ہے کہ یہاں میت سے تازہ میت مراد ہے کہ اسے زندوں کے تحفے کا بہت انتظار رہتا ہے اسی لیے نئی میت کو جلد از جلد نیاز،تِیجا،دسواں،چالیسواں وغیرہ سے یادکرتے ہیں۔زندوں کو چاہئے کہ مُردوں کو اپنی دعاؤں وغیرہ میں یاد رکھیں تاکہ کل انہیں دوسرے مسلمان یاد کریں۔ (مراۃ المناجیح،۳/۳۷۳ تا ۳۷۴، ملتقطا)

    زندہ لوگوں کا اِیصالِ ثواب فوت شُدہ لوگوں کو تحائف کی صورت میں پیش کیا جاتاہے۔آئیے! اس سے متعلق دوایمان افروز حکایات سنتے ہیں ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • مُردوں کےلئےزندوں کاتحفہ
    • نورکےتحفے
    • ریشمی رومالوں سے ڈھکے ہوئے تحفے
    • رسالہ”فاتحہ اور اِیصالِ ثواب کا طریقہ“کا تعارف
    • روزانہ ایک قرآنِ پاک کا اِیصالِ ثواب
    • بعدِ فجرمَدَنی حلقہ
    • گھریلو جھگڑے ختم ہوگئے
    • غمزده نوجوان
    • اِیصالِ ثواب کی بَرَکت سے عذاب دور ہوگیا
    • مجلس تقسیم ِرَسائل کا تَعارُف
    • قبرستان کی حاضری کے مدنی پھول:
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami