• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ عزوجل کی محبت کیسے حاصل ہو؟ arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    اللہ عزوجل کی محبت کیسے حاصل ہو؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    احمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  اس آیتِ کریمہ کا خُلاصہ بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں :اے نبى( صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم!) آپ ان لوگوں سے فرمادیجئے، جو آپ کےوسىلہ کےبغىر ہمارى مَحَبَّت کا دَم بھرتے ہىں ىا جو اپنے کو رَبّ کا پىارا جان کرآپ سے بے نىاز ہوناچاہتے ہىں،ىا جوآپ کى اطاعت کے سِوا دوسرے اَسباب سے خُدا تک پہنچنا چاہتے ہىں، ان سب کو اعلانِ عام کردیجئے کہ اگر تم خدا سے مَحَبَّت کرنا چاہتے ہو تو، نہ مجھ سے مُقابلہ کرو نہ مىرى برابرى کا دَم بھرو ،نہ مجھ سے آگے آگے چلو، بلکہ غلام بن کر مىرے پىچھے پىچھے چلے آؤ، اپنے اَقْوال، اَفْعال ،اَعْمال ، غرض زِندگى کے ہر شُعْبہ کو مىرى مثال بنادو اورمجھ مىں فنا ہوجاؤ، پھر مُعاملہ برعکس ہوگا کہ رَبّ تمہىں اپنا محبوب بنالے گا اور تم جو چاہو گے، وہ کرے گا،اس کے ساتھ ہى تمہارے سارے گُناہ مُعاف فرما دے گا، کىونکہ اللہ(عَزَّ  وَجَلَّ)بڑا غَفّار اور اَرْحَمُ الرَّاحمین ہے،تم اپنے کواس کى مغفرت اوررحمت کااہل بناؤ،پھرلطف دىکھو۔(تفسیر ِنعیمی،ج۳، ص۳۵۹۔۳۶۰،ملتقطاً)لہٰذا ہمیں بھی اپنے شب و روز اللہ  عَزَّ  وَجَلَّاوراس کے رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کے احکام کی بجاآوری میں گزارنے چاہئیں، کیونکہ مَحَبَّت کا تقاضا بھی یہی ہے کہ جس سےمَحَبَّت کی جائے، اس کی اطاعت وفرمانبرداری بھی کی جائے۔

    مُطِیع اپنا مجھ کو بنا یاالٰہی

     

    سدا سُنّتوں پر چلا یاالٰہی

    تُو اَنگریزی فیشن سے ہردَم بچا کر

     

    مجھے سنّتوں پر چلا یاالٰہی

    تجھے واسِطہ سیِّدہ آمِنہ کا

     

    بنا عاشقِ مُصطَفٰے یاالٰہی

     

     

    (وسائلِ بخشش ،ص۱۰۰،۱۰۱)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!        صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

          میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!مَحَبَّتِ الٰہی پانےکاایک ذریعہ یہ بھی ہے کہ ہم نماز کی پابندی کریں ، ماہِ رمضان کےپورے روزے رکھیں ،زکوۃ کو وَقْت پر اَدا کریں نیز فرائض وواجبات کی اَدائیگی کے ساتھ ساتھ نَوافل کا اہتمام کرنا بھی بہترین عمل ہے۔

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • بیان کرنے کی نیتیں
    • حقیقی بندے اور سچے محبوب
    • اطاعتِ رسول محبتِ الٰہی کا ذریعہ
    • نوافل کی کثرت، محبتِ الٰہی کا ذریعہ
    • مصیبت پر صبر، محبتِ الٰہی کا ذریعہ
    • دل میں دنیا کی محبت نہ ہونا، محبتِ الٰہی کا ذریعہ
    • تلاوتِ قرآن کا شوق ، محبتِ الٰہی کا ذریعہ
    • تعلیمِ قرآن کو عام کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات
    • تلاوتِ قرآن کا شوق کیسے ملا؟
    • اصلاح کا انوکھا انداز
    • اللہ عزوجل کی بندے سے محبت
    • دین سیکھنے کی توفیق عطا فرماتا ہے
    • مخلوق میں اس کا ذکرِ خیر فرماتا ہے
    • بیان کا خلاصہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami