Share this link via
Author:
Al Madinat-ul-Ilmiyah
Publisher: Others
Publication Date:
January 30 ,2016
Category:
Weekly Speeches for Brothers
Read Online Pages: 26
ISBN No: Not Available
04 فروری 2016ء کو تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں ہونے والا سنتوں بھرا بیان۔ اس بیان میں آپ پڑھ سکیں گے: اطاعتِ رسول مَحَبَّتِ الٰہی کا ذریعہ، نوافل کی کثرت مَحَبَّتِ الٰہی کا ذریعہ، مصیبت پر صبر مَحَبَّتِ الہی کا ذریعہ، دل میں دنیا کی مَحَبَّت نہ ہونا مَحَبَّتِ الٰہی کا ذریعہ، تلاوتِ قرآن کا شوق مَحَبَّتِ الہی کا ذریعہ اور بہت کچھ۔