• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یزید کا دَرد ناک اَنجام arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    یزید کا دَرد ناک اَنجام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں کہ حضرت امام حُسَیْن رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ  کا وُجُودِ مُبارَک یزید کی آزادیوں کیلئے ایک زبردست مُحْتَسِب (یعنی حساب لینے والا)تھا، وہ جانتا تھا کہ آپ (رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ) کے زمانۂ مُبارَک میں اُس کوکُھل کر کھیلنے کا موقع نہ ملے گااور اُس کی کسی بھی اُلٹی حرکت اور گمراہی پر حضرت امام رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ  صبر نہ فرمائیں گے، اس کو نظر آتاتھا کہ امام رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ  جیسے دِیندار کا کوڑا ہروقت اس کے سرپر گھوم رہاہے،اسی وجہ سے وہ اور بھی زیادہ حضرت امام رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ   کی جان کا دشمن تھا اور اسی لئے حضرت اما م رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی شہادت اس کیلئے باعثِ مَسَرَّت ہوئی۔ حضرت امام رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا سایہ اٹھنا تھا، یزید کھُل کر کھیلا (یعنی بالکل آزاد ہوگیا)اور اَنْواع و اَقْسام کے مَعاصِی (یعنی گُناہوں)کی گرم بازاری ہوگئی۔ حرام کاری، بھائی بہن کانکاح، سُود، شراب،اعلانیہ رائج ہوئے، نمازوں کی پابندی اُٹھ گئی، بغاوت و سرکَشی اِنْتہا کوپہنچی، خَباثَت نے یہاں تک زور کِیا کہ مُسلِم بن عُقْبہ کو بارہ ہزار(12000)یا بیس ہزار (20,000)کا لشکرِگراں لے کرمدینۂ طِیِّبَہ کی چڑھائی کیلئے بھیجا۔ یہ 63ہجری کاواقعہ ہے۔ اِس نامُراد لشکر نے مدینۂ طِیِّبَہ (زَادَہَا اللّٰہُ شَرَفًاوَّتَعْظِیْماً )میں وہ طُوفان برپا کیا کہاللہ کی پناہ!، قتل، غارت اور طرح طرح کے مَظالِم،رسولُ الله صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَ بَارَکَ وَسَلَّمَ کے ہمسایوں پر کئے۔ وہاں کےرہنے والوں کے گھرلُوٹ لئے، سات سو(700) صحابہ عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان  کو شہید کِیا اور دوسرے عام باشندے مِلاکر دس ہزار (10,000)سے زیادہ کو شہید کِیا، لڑکوں کو قید کرلِیا، ایسی ایسی بد تمیزیاں کیں، جن کا ذکر کرنا ناگوار ہے۔ مسجدِنَبَوِی شریف (عَلٰی صَاحِبِھَاالصَّلٰوۃُ  وَ السَّلَام )کے سُتونوں میں گھوڑے باندھے، تین دن تک مسجد شریف میں لوگ نماز سے مُشَرَّف نہ ہوسکے۔ صرف حضرت سَعِیْد بن مُسَیَّب رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ  مجنوں بن کر وہاں حاضرر ہے۔ حضرت سَیِّدُناعبدُ اللہبن حَنْظَلَہرَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا  نے فرمایا کہ یزیدیوں کی بُری حرکات اس حد تک پہنچیں کہ ہمیں اندیشہ ہونے لگا کہ اِن کی بدکاریوں کی وجہ سے کہیں آسمان سے پتھر نہ برسیں۔(الصواعق المحرقہ ،الباب الحادی عشر،الخاتمہ فی


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • یزید پلید کون تھا؟
    • یزید پلید کی جفا کاریاں
    • نواسۂ رسول کا خُطبہ
    • ظالم کے ذریعے ظالموں کی ہلاکت
    • عُبیدُ اللہ بن زِیاد کی ہلاکت
    • یزید کا اَنْجام
    • یزید کی قَبْر کا حال
    • یزید کو پلید کہنا کیسا؟
    • پیغامِ کربلا
    • کتاب”سوانحِ کربلا“ کا تَعارُف
    • جامعۃُالمدینہ کا تَعارُف
    • بَیان کا خلاصہ
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام "مَدَنی قافلہ"بھی ہے
    • اِسی ماحول نے اَدْنیٰ کو اَعْلیٰ کردیا دیکھو
    • عِمامہ شریف کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami