• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یزید کا دَرد ناک اَنجام arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    یزید کا دَرد ناک اَنجام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کو چُن چُن کر نہایت سَفّاکی اور بے دَرْدی کے ساتھ مَوت کے گھاٹ اُتار دِیا اور کیوں نہ ہوکہ حضرت سَیِّدُنا عبدُ اللہ بن عبّاس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا فرماتے ہیں،اللہعَزَّ  وَجَلَّ نے حُضورِ اَکْرم، نُورِ مُجَسَّم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی طرف وحی فرمائی کہ میں نے یَحْیٰ بن زَکَرِیَّا (عَلَیْہِمَا الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام )کے(قتل کے) عِوَض ستَّر ہزار (70,000)مارے اور بے شک میں آپ کے نواسے کے(قتل کے) عِوَض اِن سے دُگنےماروں گا۔([1])لہٰذا  اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اور اُس کے رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے اِن فرامین کا ظُہُور ہونا شُروع ہوااور پھر یکّے بعد دِیگرے اِبْنِ زِیاد، اِبْنِ سَعْد،شِمَر، قَیْس بن اَشْعَث کِنْدی ، خَوْلی بن یزید، سِنان بن اَنَس نَخْعِی، عبدُ اللہ بن قَیْس ، یزید بن مالک اور باقی تمام بَدبَخْت جو حضرت سَیِّدُنا اِمام حُسَیْنرَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے قتل میں شریک یا کوشاں تھے،طرح طرح کی اذیّتیں دے کرقتل کئے گئے اور اُن کی لاشیں گھوڑوں کی ٹاپوں سے پامال کرائی گئیں۔ (سوانحِ کربلا،ص۱۸۳،ملخصاً)

    عُبیدُ اللہ  بن زِیاد کی ہلاکت

    عُبَـیْدُ اللہ بن زِیاد ، یزید کی طرف سے کُوفہ کاوالی (گورنر) مقررکیاگیاتھا۔ اسی بَد نِہاد کے حکم سے حضرت امام (رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ) اور آپ کے اہْلِ بَیْت عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان  کو یہ تمام اِیذا ئیں پہنچائی گئیں، یہی اِبْنِ زِیاد(مقامِ )مُوصِل میں تیس ہزار (30,000)فَوج کے ساتھ اُترا۔ (واقعۂ کربلا کے ٹھیک 6 سال بعد)مُختار نے ابراہیم بن مالک اَشْتَرکو اِس کے مقابلہ کے لئے ایک فوج کولے کر بھیجا ،مُوصِل سے پندرہ (15)کوس کے فاصلے پر دریائے فُرات کے کَنارے دونوں لشکروں میں مُقابلہ ہوا اور صبح سے شام تک خُوب جنگ رہی۔ جب دن ختم ہونے والا تھا اور آفتاب قریبِ غُروب تھا، اُس وقت ابراہیم کی فوج غالب آئی، اِبْنِ زِیادکوشکست ہوئی (اور)اُس کے ہمراہی بھاگے۔ ابراہیم نے حکم دِیا کہ فوجِ مُخالِف میں سے جو ہاتھ آئے ،اُس کوزندہ نہ چھوڑا جائے۔ چُنانچہ بہت سے ہلاک کئے گئے۔ اِسی ہنگامہ میں اِبْنِ زِیاد بھی فُرات کے

     



    [1]…مستدرک،کتاب معرفۃ الصحابۃ،استشھد الحسین یوم الجمعۃ یوم عاشواء،۴/۱۷۳، حدیث: ۴۸۷۵

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • یزید پلید کون تھا؟
    • یزید پلید کی جفا کاریاں
    • نواسۂ رسول کا خُطبہ
    • ظالم کے ذریعے ظالموں کی ہلاکت
    • عُبیدُ اللہ بن زِیاد کی ہلاکت
    • یزید کا اَنْجام
    • یزید کی قَبْر کا حال
    • یزید کو پلید کہنا کیسا؟
    • پیغامِ کربلا
    • کتاب”سوانحِ کربلا“ کا تَعارُف
    • جامعۃُالمدینہ کا تَعارُف
    • بَیان کا خلاصہ
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام "مَدَنی قافلہ"بھی ہے
    • اِسی ماحول نے اَدْنیٰ کو اَعْلیٰ کردیا دیکھو
    • عِمامہ شریف کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami