• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یزید کا دَرد ناک اَنجام arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    یزید کا دَرد ناک اَنجام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یادرہے!جوشخص اپنے ایمان کی حفاظت کی فکر میں رہتا ہے،تو وہ دُنیا کی رنگینیوں اوراس کی آسائشوں کے دھوکے میں نہیں پڑسکتا۔ لہٰذاہمیں بھی دُنیا کی فانی لذّتوں میں مگن رہنے کے بجائے ہر وقت اپنے ایمان کی سلامتی اور قبرو آخرت کی بہتری کی فکر کرنی چاہئے،یقیناً ایک مسلمان کے لئے سب سے قیمتی سرمایہ اس کا ایمان ہے،اگر اِیمان سلامت رہا تو نجات کی اُمید کی جاسکتی ہے اور اگر مَعَاذَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّگُناہوں کی کثرت و نحوست کے سبب ایمان ہی برباد ہوگیا تو پھر نجات کی کوئی صورت نہ ہوگی ۔

    تاج وتخت وحکومت مت دے                   کثرتِ مال و دولت مت دے

    اپنی رضا کا دے دے مُژدہ                       یا اللہ میری جھولی بھردے

    کتاب”سوانحِ کربلا“ کا تَعارُف

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!واقعۂ کربلاکی مزید تفصیل جاننے کیلئے دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی ادارے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ 192 صفحات پر مشتمل کتاب" سَوانحِ کربلا" کا مُطالَعہ نہایت مُفید ہے۔اس کتاب میں اَہْلِ بَیْت اورخُلفائے راشدین رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُم اَجْمَعِیْن کے فضائل بیان کرنے کے ساتھ ساتھ کربلا کے واقعات کے مُختلف پہلوؤں کو کافی تفصیل کے ساتھ ذِکر کیا گیا ہے،نیز امام حُسَیْن رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی شہادت کے بعد یزیدیوں کی طرف سے مکے اور مدینے میں ڈھائی جانے والی فِتْنہ انگیزیوں اور ان کے بد ترین اَنْجام کو بھی بیان کیا گیا ہے،لہٰذا آج ہی اس کتاب کومکتبۃُ المدینہ کے بستے سے ھَدِیَّۃً طلب فرما کر خُود بھی اس کا مُطالعہ کیجئے اور دوسرے اسلامی بھائیوں کو بھی اس کی ترغیب دِلائیے۔دعوتِ اسلامی کی ويب سائٹ www.dawateislami.net سے اس کتاب کو رِیڈ(یعنی پڑھا)بھی جا سکتا ہے،ڈاؤن لوڈ  (Download)اور پرنٹ آؤٹ (Print Out) بھی کيا جا سکتا ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • یزید پلید کون تھا؟
    • یزید پلید کی جفا کاریاں
    • نواسۂ رسول کا خُطبہ
    • ظالم کے ذریعے ظالموں کی ہلاکت
    • عُبیدُ اللہ بن زِیاد کی ہلاکت
    • یزید کا اَنْجام
    • یزید کی قَبْر کا حال
    • یزید کو پلید کہنا کیسا؟
    • پیغامِ کربلا
    • کتاب”سوانحِ کربلا“ کا تَعارُف
    • جامعۃُالمدینہ کا تَعارُف
    • بَیان کا خلاصہ
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام "مَدَنی قافلہ"بھی ہے
    • اِسی ماحول نے اَدْنیٰ کو اَعْلیٰ کردیا دیکھو
    • عِمامہ شریف کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami