Image
تعلیمِ قراٰن کی اشاعت و ترویج کے لئے دعوتِ اسلامی کوشاں ہے ، جس کے لئے “ مدرسۃُ المدینہ سانگلہ ہل “ بھی اپنا اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
Image
اَلحمدُ لِلّٰہ! دعوتِ اسلامی کے مدارسُ المدینہ میں بچّوں کی تعلیمی کارکردگی کے ساتھ ساتھ ان کی اَخلاقی تربیت پر بھی خاصی توجّہ دی جاتی ہے