ٹائم مینیجمینٹ

Image
ہم اس کائنات کو دیکھتے ہیں توایک عظیم نظام دیکھ کر عقل حیرت کے سمندر میں غوطے کھانے لگتی ہے ، ہمیں ہر شے وقت کے ساتھ جڑی نظر آتی ہے۔
Image
سب سے پہلے وقت ضائع کرنے والے کاموں، پھر کرنے اور نہ کرنے والے کاموں اور پھرایسے کاموں کی فہرست بنائیں جو آپ دوسروں سے کرواسکتے ہیں۔
Image
احتساب کا عمل انسان کے رویّے اور عمل کو نکھارتا ہے اور عقل مند انسان اپنی خطاؤں اور کوتاہیوں کا نوٹس لے کر انہیں دور کرتا ہے اور اللہ پاک کے فضل سے ترقی کا سفر طے کرتا چلا جاتا ہے۔
Image
انسان کی سانسیں اور اس کی زندگی کے لمحات انمول ہیروں کی طرح ہیں مگر اس بیش بہا خزانے کے صحیح استعمال سے اکثر لوگ غفلت کا شکار ہیں۔
Image
وقت اللہ پاک کی نعمتوں میں سے ایک اہم نعمت ہے۔ وقت کئی طرح تقسیم ہوتا ہے ، کبھی ہم اِسے گھنٹوں اور دنوں سے تعبیر کرتے ہیں ، کبھی اسے دن اور رات کہتے ہیں