قراٰنی حکایت

Image
 بنی اسرائیل میں ایک نیک شخص تھا جس کا ایک ہی بیٹا تھا، اُس کے پاس ایک بچھیا بھی تھی۔ خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ اس شخص کا انتقال ہوگیا اور اس کا بیٹا اپنی ماں کے سائے میں پرورش پانے لگا۔ کچھ سالوں بعد بیٹا بڑا ہو گیا