جنگل میں عام طور پر ایک جیسے جانور ساتھ رہتے ہیں لیکن اس جگہ ایسا نہیں ، یہاں صرف تین گھر ہیں ، وہ بھی تینوں ایک ساتھ ایک لائن میں ،
بھولی بھیڑ اور بِجلو ہاتھی کی آپس میں بہت گہری دوستی تھی ،
ایک دن سفری دوپہر کا کھانا کھا رہا تھا کہ خبری بھاگتے بھاگتے اس کے پاس پہنچا اور خبر سناتے ہوئے کہنے لگا :
پُرانا تالاب پہنچے تو سفری پہلے سے بھی زیادہ حیران ہوگیا کہ یہاں تو پورا علاقہ ہی ایک رنگ و نسل کے مینڈکوں کا ہے ،
ایک تو سفر کی تھکاوٹ اور اوپر سے بارش کی آمد! بہتر ہے کہ ابھی یہیں رُکا جائے ،
یہ گفتگو چل ہی رہی تھی کہ اتنے میں اونٹ کے مالکان آگئے اور عرض کرنے لگے :
شکار کی تلاش میں اِدھر اُدھر گھومتے گھومتے بھیڑیا (Wolf) ایک غار کے پاس آپہنچا جس کے اندر سے تازہ گوشت کی بُو آرہی تھی ، بھوک اور اُوپر سے تازہ گوشت بھیڑیے سے رہا نہیں گیا اور وہ غار کے اندر چلا گیا۔
پہاڑوں کی دوسری طرف ایک ہرا بھرا جنگل تھاجس میں طرح طرح کے جانور ، پرندے اور کیڑے مکوڑے رہتے تھے۔