بچوں کی فرضی کہانی

Image
حماد اپنے بڑے بھائی عِمادکے ساتھ بیٹھ کر مدنی چینل دیکھ رہا تھا، جس پر  اعلیٰ حضرت اور شاعری کے بارے میں سلسلہ چل رہا تھا۔