LIVE CHAT  

HomeAl-Quran

ضروری ہدایات

ضروری ہدایات

قرآن پاک کی تلاوت میں زیر، زبر، پیش وغیرہ کی ادائیگی میں احتیاط کرنا نہایت ضروری ہے۔ قرآن پاک میں بیس (20) مقامات ایسے ہیں جِن کو پڑھنے میں ذرا بھی بے احتیاطی اور غلطی ہونے سے کلمہ کُفر صادر ہو جاتا ہے۔ کیونکہ زیر، زبر، پیش کی صحیح ادائیگی میں غلطی اور فرق ہو جانے سے ان مقامات پر معنی میں ایسی تبدیلی ہوجاتی ہے۔ جو گناہ کبیرہ شمار ہوتی ہے۔ بلکہ جان بوجھ کر ان مقامات کو غلط پڑھنا کفر کا مرتکب بنا دیتا ہے

مُندرجہ ذیل فہرست میں وہ بیس مقامات درج ہیں۔

# سورۃ نمبر آیت نمبر صحیح غلط
1 1 4 اِیَّاكَ نَعْبُدُ اِیَاكَ نَعْبُدُ (بغیر شد)
2 1 6 اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ اَنْعَمْتُ عَلَیْهِمْ
3 2 24 وَ اِذِ ابْتَلٰۤی اِبْرٰهٖمَ رَبُّهٗ اِبْرٰهٖمُ رَبَّهٗ
4 2 251 قَتَلَ دَاوٗدُ جَالُوْتَ قَتَلَ دَاوٗدُ جَالُوْتُ
5 2 255 اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ آٰللّٰهُ (بِالْمَدِّ)
6 2 261 وَ اللّٰهُ یُضٰعِفُ وَ اللّٰهُ یُضٰعَفُ
7 4 165 رُسُلًا مُّبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذِرِیْنَ مُبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذَرِیْنَ
8 9 3 مِّنَ الْمُشْرِكِیْنَ ۙ۬ وَ رَسُوْلُهٗ وَ رَسُوْلِهٖ
9 17 15 وَ مَا كُنَّا مُعَذِّبِیْنَ مُعَذَّبِیْنَ
10 20 121 وَ عَصٰۤی اٰدَمُ رَبَّهٗ اٰدَمَ رَبَّهٗ
11 21 87 اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ اِنِّیْ كُنْتَ
12 26 194 لِتَكُوْنَ مِنَ الْمُنْذِرِیْنَ مِنَ الْمُنْذَرِیْنَ
13 35 28 یَخْشَی اللّٰهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمٰٓؤُا یَخْشَی اللّٰهُ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمٰٓؤَا
14 37 72 فِیْهِمْ مُّنْذِرِیْنَ مُّنْذَرِیْنَ
15 48 27 صَدَقَ اللّٰهُ رَسُوْلَهُ صَدَقَ اللّٰهَ رَسُوْلُهٗ
16 59 24 مُصَوِّرُ مُصَوَّرُ
17 69 37 اِلَّا الْخَاطِـُٔوْنَ اِلَّا الْخَاطَـُٔوْنَ
18 73 16 فَعَصٰی فِرْعَوْنُ الرَّسُوْلَ فِرْعَوْنَ الرَّسُوْلُ
19 77 41 فِیْ ظِلٰلٍ فِیْ ظَلٰلٍ
20 79 45 اِنَّمَاۤ اَنْتَ مُنْذِرُ اَنْتَ مُنْذَرُ
 Read Quran

Download Surah

Related Links