Jazba e Ishq e Rasool Aur Dawat e Islami

Book Name:Jazba e Ishq e Rasool Aur Dawat e Islami

نقشِ قدم اور آپ کی سُنّتوں پر چلا جائے۔([1])

4. سرمایۂ عشق پانے کیلئے عشقِ  اِلٰہی اور عشقِ رسول پر مبنی حکایات و مضامین پڑھنے چاہئیں۔([2])

5.عشقِ رسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم میں دل جلانا بھی کارِ ثواب ہے۔([3])

6.نعت شریف سُننے سے عشقِ رسول میں اِضافہ ہوتا ہے۔([4])

7.سیرت کا مُطالعہ کریں اور  حضور  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم    کی دِین کی خاطر دی جانے والی قُربانیوں  اور اُمّت پر شفقت کے اَنداز کی معلومات حاصل کریں  ۔ اِن شاءَ اللہ   الکریم عشقِ رسول بڑھے گا۔([5])

اے اللہ  کریم! ہمارے دلوں کو اپنے حبیب صَلَّی اللہ  تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے عشق  اور محبت سے لبریز فرما  اور ہمیں اُن کی سنتوں پر عمل کرنے اور دینِ متین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما ۔

 اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم



[1]... ملفوظاتِ امیرِ اہلِ سنّت، قسط 86: بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد دینا کیسا ؟ ، ص 8

[2]... مَدَنی مذاکرہ، 4 ذوالقعدۃ الحرام 1435

[3]... مدنی مشورہ مرکزی مجلسِ شوریٰ،  16محرم 1437ھ بمطابق نومبر2015ء

[4]... ملفوظاتِ امیرِ اہلِ سنّت ، قسط 230: چھوٹوں پر شفقت نہ کرنے کے نقصانات ، ص 14ماخوذاً

[5]... ملفوظاتِ امیرِ اہلِ سنّت ، قسط 230: چھوٹوں پر شفقت نہ کرنے کے نقصانات ، ص 14