Neik Amaal

Book Name:Neik Amaal

پ نیک اعمال میں کیا نہیں!بَشمول قافلہ تمام دینی کام اس میں شامل ہیں۔نیک اعمال کو مضبوطی سےتھام لیں، نیک اعمال پر عمل کرنے سے بندہ نیک بن جاتاہے۔جب تک ذمہ داران نیک اعمال کی چادرنہیں اوڑھیں گے، نیک اعمال عام نہیں ہوسکیں گے۔ ([1])

پ نیک اعمال ہماری تحریک میں روح اورمدنی قافلے خون کی مانندہیں۔ یہ شعبہ جتنامضبوط ہوگا اسلامی بھائیوں کے نیک اعمال میں اُتنی ہی بہتری آتی جائے گی۔([2])

پمدنی مشوروں میں نیک اعمال کا اجتماعی طورپر جائزہ لیتے ہوئے رِسالے کے خانے پُر کروائیں ،اس سے نیک اعمال کے جائزےکی ترغیب ملے گی اورعاملین میں اضافہ ہوگا۔([3])

پمدنی مقصد ”مجھے اپنی اور ساری دُنیا کے لوگوں کی اِصلاح کی کوشش کرنی ہے “ کا پہلاجُز نیک اَعْمال رسالے کے مطابق عمل اوردوسراجُزقافلوں میں سفرہے ۔([4])



([1])... مدنی مشورہ مرکزی مجلسِ شوریٰ، 16تا18محرم الحرام1441ھ بمطابق 16تا18ستمبر2019

([2])... مدنی مشورہ مرکزی مجلسِ شوریٰ، 24تا27ربیع الاخر 1444ھ بمطابق 20تا23نومبر 2022ء

([3])... مدنی مشورہ مرکزی مجلسِ شوریٰ، 18تا22صفرالمظفر1446ھ بمطابق 24تا28،اگست2024ء

([4])... مدنی مشورہ مرکزی مجلسِ شوریٰ، 18تا22صفرالمظفر1446ھ بمطابق 24تا28،اگست2024ء