Book Name:Insan Aur Ahliyat e Khilafat

اگلے جمعہ کو سننے کی سَعَادت حاصِل کریں گے۔ اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

بہار شریعت ایپلی کیشن کا تعارف

پیارے اسلامی بھائیو! الحمد للہ! دَعوتِ اسلامی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بھی مختلف انداز سے نیکی کی دعوت عام کرنے میں مَصْرُوفِ عَمَل ہے، اس سلسلے میں الحمد للہ! دعوتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ کی طرف بہت ہی پیاری، نِرالی اور بہت فائدہ مند موبائل ایپلی کیشن بنام بہارِ شریعت (Bahar e Shariyat)لانچ کی گئی ہے*صدرالشّریعہ، مولانا امجد علی اعظمی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی مایہ ناز تصنیف بہارِ شریعت کی تینوں جلدیں اس ایپلی کیشن میں شامل کی گئی ہیں *اس کے علاوہ بہارِ شریعت میں شامل قرآنی آیات، احادیث، اصطلاحات اور لغت اس ایپلی کیشن کا حِصّہ  ہیں *آپ ایپلی کیشن میں متن تلاش بھی کر سکتے ہیں *سرچ کو مزید بہتر کرنے کے لیے اس میں اردو کی بورڈ کی سہولت ہےتاکہ  ایپلی کیشن میں سرچ کرنے میں آسانی ہو۔

بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:

درست کیا ہے؟

(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)

مسئلہ: مسجد کو بدبو سے بچانا واجب ہے۔

وضاحت:مسجد اللہ پاک کا گھر ہے، اس کا اَدَب اور تعظیم ہم سب پر لازم ہے۔ اسی لئے