• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آخرت کی فِکْر کرنی ہے ضرور arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    آخرت کی فِکْر کرنی ہے ضرور
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فِکْروں میں صبح ہوتی ہے ، اِنہی فِکْروں میں رات ہوتی ہے اور زِندگی یونہی تمام ہوتی ہے۔ ہمارے آقا و مولیٰ ، مکی مدنی مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم فرما رہے ہیں : جو بندہ ایسی فِکْریں چھوڑ دے ، صِرْف ایک فِکْر ، فِکْر آخرت اپنا لے کہ میں نے قَبْر میں ، حشر میں ، پُل صراط پر کامیابی حاصِل کرنی ہے ، جنّت میں جانا ہے ، اللہ پاک کو راضِی کرنا ہے ، کیسے کر پاؤں گا؟  یہ ایک فِکْر اپنا لے ، اللہ پاک اس کی ساری فِکْروں کے لئے کافِی ہو جائے گا اور جو بندہ یہ ایک فِکْر نہ اپنائے بلکہ دُنیوی فِکْروں ہی میں پڑا رہے ، اللہ پاک کو کچھ پرواہ نہیں کہ وہ کس وادِی میں ہلاک ہوتا ہے۔     

    غمِ روزگار میں تو مرے اشک بہہ رہے ہیں   تِرا غم اگر رُلاتا تو کچھ اور بات ہوتی

    نہ فُضول کاش! ہنستا ، تری یاد میں تڑپتا     مجھے چَین ہی نہ آتا تو کچھ اور بات ہوتی

    یِہی آہ! فکرِ دُنیا مِرا دِل جَلا رہی ہے       غمِ ہجر گر ستاتا تو کچھ اور بات ہوتی ( [1] )

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                    صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    آخرت کے چاہنے والے بنو...!!

    مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ حضرت علی المرتضیٰ شیرِ خدا رَضِیَ اللہ عنہ نے فرمایا : لوگو! آخرت آ رہی ہے ، دُنیا جا رہی ہے۔اِن میں سے ہر ایک کے چاہنے والے ہیں۔ تم آخرت کے چاہنے والے بنو! دُنیا کے چاہنے والے مت بننا...!! بے شک آج عمل کا دِن ہے ، آج حِساب نہیں مگر کل حِساب کا دِن ہو گا ، وہاں عَمَل نہیں۔ ( [2] )  


     

     



    [1]...وسائلِ بخشش ، صفحہ : 384۔

    [2]... بخاری ، کتاب : الرقاق ، باب : فی  الامل و طولہ ، صفحہ : 1581 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • انسان کو وہی کچھ ملے گا جو آگے بھیجا ہو گا
    • مرا حشر میں ہو گا کیا یااِلٰہی!
    • دُنیا کو آخرت پر ترجیح مت دیجئے!
    • دُنیوی فِکْریں چھوڑو! آخرت کے لئے فارغ ہو جاؤ!
    • دُنیوی فِکْروں میں رہنا ہلاکت کا سبب ہے
    • آخرت کے چاہنے والے بنو...!!
    • ایک ایمان افروز خطبہ
    • اَہْلِ تقویٰ کا ایک وَصْف
    • حضرت حَسَن بَصَری رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ اور فِکْرِ آخرت
    • حضرت عمر بن عبد العزیز رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ اور فِکْرِ آخرت
    • فِکْرِ آخرت نہ ہونے کے بعض اَسْباب
    • موت آ کر ہی رہے گی یاد رکھ...!!
    • دُنیا میں ایسے رہو جیسے مُسَافِر...!!
    • سیرتِ مصطفےٰ کا ایک حَسِیْن پہلو
    • دُنیوی مستقبل کی فِکْر کرنے والے غور کریں!
    • لمبی اُمِّید آج کے دَور کا بڑا مسئلہ ہے
    • انسان ، موت اور اُمِّید کی مثال
    • ہم فضول خواب دیکھ رہے ہیں
    • 3 حیرت ناک لوگ...!!
    • دُنیا پرست آخرت کی تیاری کیسے کر پائے گا؟
    • آخرت کے لئے کوشش کیجئے!
    • فِکْرِ آخرت کیسے ملے...؟
    • فِکْرِ آخرت سے متعلق دُعائے مصطفےٰ
    • انسان کا دِل اس کے مال کے ساتھ رہتا ہے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : علاقائی دورہ
    • گُنَاہوں بھری زِندگی میں نیکیوں کی بہار آ گئی
    • تجہیز و تکفین ایپلی کیشن
    • کم بولنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami