• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آخرت کی فِکْر کرنی ہے ضرور arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    آخرت کی فِکْر کرنی ہے ضرور
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رسولِ ہاشمی صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے پارہ : 25 ، سورۂ شُوریٰ کی یہ آیت تِلاوت فرمائی :

    مَنْ كَانَ یُرِیْدُ حَرْثَ الْاٰخِرَةِ نَزِدْ لَهٗ فِیْ حَرْثِهٖۚ     ( پارہ : 25 ، سورۂ شوریٰ : 20 )

    ترجَمہ کنز الایمان : جو آخرت کی کھیتی چاہے ہم اس کے لیے اس کی کھیتی بڑھائیں ۔

    پھر فرمایا : اللہ پاک فرماتا ہے : اے ا ِبْنِ آدم!  ( دُنیوی فِکْریں چھوڑ کر )  عِبَادت کے لئے فارِغ ہو جاؤ! تمہارے سینے کو مالداری سے بھر دیا جائے گا اور اگر تم ایسا نہیں کرو گے  ( مثلاً دُنیوی  فِکْروں میں لگے رہو گے ، صِرْف دُنیوی مستقبل کا   ہی سوچتے رہو گے )  تو تمہارے دِل کو مصْرُوفیات  ( مثلاً دُنیوی مشغولیات )  سے بھر دیا جائے  گا۔ ( [1] )   

    دُنیوی فِکْروں میں رہنا ہلاکت کا سبب ہے

    صحابئ رسول حضرت عبد اللہ بن مَسْعُود رَضِیَ اللہ عنہ سے روایت ہے ، حُضُورِ اکرم ، نورِ مُجَسَّم صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : جس نے اپنی تمام فِکْروں کو صِرْف ایک فِکْر یعنی فِکْرِ آخرت بنا دیا     تو اللہ پاک اسے اس کی دُنیا کی فِکْر کے لئے کافِی ہے اور جس کی فِکْریں دُنیا کے اَحْوال میں مشغول رہیں تو اللہ پاک کو اس کی پرواہ نہیں ہو گی کہ وہ کس وادی میں ہلاک ہو رہا ہے۔ ( [2] )  

    اے عاشقانِ رسول!غور کا مَقام ہے!ہم نے کھانا کہاں سے ہے؟پہننا کیا ہے؟صبح کا تو کھا لیا ، شام کا کہاں سے آئے گا؟مستقبل کیسا ہو گا؟ بڑھاپا کیسے گزرے گا؟بچوں کا مستقبل کیسا ہو گا؟ ایک کاروبار تو چَل پڑا ہے ، اب دوسرا کیسے چلے گا؟ ایک جگہ سے اچھی آمدن ہو رہی ہے ، آمدن کے مزید ذرائع کیسے کھولے جائیں؟ کار ، کوٹھی ، بنگلہ کیسے ملے گا؟ کاش! میں راتوں رات امیر ہو جاؤں وغیرہ وغیرہ ہزار قسم کی فِکْریں ہم دِل میں پال کر رکھتے ہیں ، اِنہی


     

     



    [1]...ابنِ ماجہ ، کتاب : الزہد ، صفحہ : 668 ، حدیث : 4107 ملتقطًا۔

    [2]... ابنِ ماجہ ، کتاب : الزہد ، صفحہ : 668 ، حدیث : 4106۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • انسان کو وہی کچھ ملے گا جو آگے بھیجا ہو گا
    • مرا حشر میں ہو گا کیا یااِلٰہی!
    • دُنیا کو آخرت پر ترجیح مت دیجئے!
    • دُنیوی فِکْریں چھوڑو! آخرت کے لئے فارغ ہو جاؤ!
    • دُنیوی فِکْروں میں رہنا ہلاکت کا سبب ہے
    • آخرت کے چاہنے والے بنو...!!
    • ایک ایمان افروز خطبہ
    • اَہْلِ تقویٰ کا ایک وَصْف
    • حضرت حَسَن بَصَری رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ اور فِکْرِ آخرت
    • حضرت عمر بن عبد العزیز رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ اور فِکْرِ آخرت
    • فِکْرِ آخرت نہ ہونے کے بعض اَسْباب
    • موت آ کر ہی رہے گی یاد رکھ...!!
    • دُنیا میں ایسے رہو جیسے مُسَافِر...!!
    • سیرتِ مصطفےٰ کا ایک حَسِیْن پہلو
    • دُنیوی مستقبل کی فِکْر کرنے والے غور کریں!
    • لمبی اُمِّید آج کے دَور کا بڑا مسئلہ ہے
    • انسان ، موت اور اُمِّید کی مثال
    • ہم فضول خواب دیکھ رہے ہیں
    • 3 حیرت ناک لوگ...!!
    • دُنیا پرست آخرت کی تیاری کیسے کر پائے گا؟
    • آخرت کے لئے کوشش کیجئے!
    • فِکْرِ آخرت کیسے ملے...؟
    • فِکْرِ آخرت سے متعلق دُعائے مصطفےٰ
    • انسان کا دِل اس کے مال کے ساتھ رہتا ہے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : علاقائی دورہ
    • گُنَاہوں بھری زِندگی میں نیکیوں کی بہار آ گئی
    • تجہیز و تکفین ایپلی کیشن
    • کم بولنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami