• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آخرت کی فِکْر کرنی ہے ضرور arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    آخرت کی فِکْر کرنی ہے ضرور
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    موت تو بہر حال آنی ہی آنی ہے ، جان جانی ہی جانی ہے ، ہمیں اِس دُنیا سے نکل کر  آخرت کی طرف  سَفَر کرنا ہی پڑے گا۔ اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے :

    قُلْ اِنَّ الْمَوْتَ الَّذِیْ تَفِرُّوْنَ مِنْهُ فَاِنَّهٗ مُلٰقِیْكُمْ ثُمَّ تُرَدُّوْنَ اِلٰى عٰلِمِ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ۠(۸)   ( پارہ : 28 ، سورۂ جمعہ : 8 )

    ترجَمہ کنز الایمان : تم فرماؤ وہ موت جس سے تم بھاگتے ہو وہ تو ضرور تمہیں ملنی ہے پھر اس کی طرف پھیرے جاؤ گے جو چُھپا اور ظاہر سب کچھ جانتا ہے پھر وہ تمہیں بتا دے گا جو کچھ تم نے کیا تھا۔

    ہے یہاں سے تجھ کو جانا ایک دن        قَبْر  میں  ہوگا  ٹھکانا ایک دن

    منہ  خدا کو ہے  دِکھانا  ایک دن              اب نہ غفلت میں گنوانا ایک دن

    ایک دن مرنا ہے آخر موت ہے                         کر لے جو کرنا ہے آخر موت ہے

    یاد رکھ ہر آن آخر  موت  ہے            بن تُو مت انجان آخر موت ہے

    مرتے جاتے ہیں ہزاروں آدمی         عاقِل و نادان آخر موت ہے

    دُنیا میں ایسے رہو جیسے مُسَافِر...!!

    صحابی اِبْنِ صحابی  حضرت عبد اللہ بن عمر  رَضِیَ اللہ عنہما  فرماتے ہیں : اللہ پاک کے آخری نبی ، رسولِ ہاشمی   صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم نے ایک دِن مجھے  ( کندھے سے )  پکڑ کر فرمایا : اے عبد اللہ بن عمر! دُنیا میں ایسے رہو جیسے اجنبی ہو یا ایسے جیسے مُسَافِر ہو اور اپنے آپ کو مُرْدوں میں شُمار کیا کرو...!! حضرت مُجَاہِد رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں : حضرت عبد اللہ بن عمر  رَضِیَ اللہ عنہما نے مجھے فرمایا : اے مُجَاہِد!صبح کرو تو شام کے متعلق مت سوچا کرو! شام ہو جائے تو صبح کے متعلق مت سوچا کرو! اے اللہ کے بندے!بے شک تم نہیں جانتے کہ کل تمہارا نام کیا ہو گا؟


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • انسان کو وہی کچھ ملے گا جو آگے بھیجا ہو گا
    • مرا حشر میں ہو گا کیا یااِلٰہی!
    • دُنیا کو آخرت پر ترجیح مت دیجئے!
    • دُنیوی فِکْریں چھوڑو! آخرت کے لئے فارغ ہو جاؤ!
    • دُنیوی فِکْروں میں رہنا ہلاکت کا سبب ہے
    • آخرت کے چاہنے والے بنو...!!
    • ایک ایمان افروز خطبہ
    • اَہْلِ تقویٰ کا ایک وَصْف
    • حضرت حَسَن بَصَری رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ اور فِکْرِ آخرت
    • حضرت عمر بن عبد العزیز رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ اور فِکْرِ آخرت
    • فِکْرِ آخرت نہ ہونے کے بعض اَسْباب
    • موت آ کر ہی رہے گی یاد رکھ...!!
    • دُنیا میں ایسے رہو جیسے مُسَافِر...!!
    • سیرتِ مصطفےٰ کا ایک حَسِیْن پہلو
    • دُنیوی مستقبل کی فِکْر کرنے والے غور کریں!
    • لمبی اُمِّید آج کے دَور کا بڑا مسئلہ ہے
    • انسان ، موت اور اُمِّید کی مثال
    • ہم فضول خواب دیکھ رہے ہیں
    • 3 حیرت ناک لوگ...!!
    • دُنیا پرست آخرت کی تیاری کیسے کر پائے گا؟
    • آخرت کے لئے کوشش کیجئے!
    • فِکْرِ آخرت کیسے ملے...؟
    • فِکْرِ آخرت سے متعلق دُعائے مصطفےٰ
    • انسان کا دِل اس کے مال کے ساتھ رہتا ہے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : علاقائی دورہ
    • گُنَاہوں بھری زِندگی میں نیکیوں کی بہار آ گئی
    • تجہیز و تکفین ایپلی کیشن
    • کم بولنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami