• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آخرت کی فِکْر کرنی ہے ضرور arrow icon
    • page 1
    book-logo
    book_icon
    آخرت کی فِکْر کرنی ہے ضرور
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

    اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

    اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا رَسُولَ اللہ                                                       وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا حَبِیْبَ اللہ

    اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا نَبِیَّ اللہ                                                                        وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا نُوْرَ اللہ

    نَوَیْتُ سُنَّتَ الْاِعْتِکَاف                                    ( ترجمہ : میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی )

    درودِ پاک کی فضیلت

    حضرتِ ابو حفص کاغذی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ بہت بڑے سردار تھے ، آپ کے انتقال کے بعد کسی نے آپ کو خواب میں دیکھ کر پوچھا : اللہ پاک نے آپ کے ساتھ کیا معاملہ فرمایا؟ جواب دیا : اللہ پاک نے رحم فرمایا ، مجھے بخش دیا اور جنّت عطا فرما دی۔ خواب دیکھنے والے نے پوچھا : کس سَبب سے؟ فرمایا : بارگاہِ اِلٰہی میں میری حاضِری ہوئی ، میرا حساب لیا گیا ، فرشتوں کو حکم ہوا : اس کے گُنَاہ شُمار کرو! فرشتوں نے گُنَاہوں کی گنتی کی۔ پھر حکم ہوا : اس نے دُنیا میں ہمارے محبوب صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم پر جو درود شریف پڑھے ہیں ، ان کی گنتی کرو! فرشتوں نے میرے پڑھے ہوئے درود شریف شُمار کئے۔ پَس میرے پڑھے ہوئے درود شریف میرے گُنَاہوں سے زیادہ نکلے۔ چنانچہ اللہ پاک نے فرمایا :  بَس! اے فرشتو کافی ہے۔ اس کا مزید حساب نہ کرو! اسے ہماری جنّت میں لے جاؤ...! ( [1] )

    قربِ خُدا ہو حاصِل جنت میں ہو وہ داخل     جس نے لکھا پڑھا ہے صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد

    جانے بھی دے اِرم کو رِضوان نہ روک ہم کو       سینے پہ لکھ لیا ہے صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]... القولُ الْبدِیْع ، صفحہ : 124۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • انسان کو وہی کچھ ملے گا جو آگے بھیجا ہو گا
    • مرا حشر میں ہو گا کیا یااِلٰہی!
    • دُنیا کو آخرت پر ترجیح مت دیجئے!
    • دُنیوی فِکْریں چھوڑو! آخرت کے لئے فارغ ہو جاؤ!
    • دُنیوی فِکْروں میں رہنا ہلاکت کا سبب ہے
    • آخرت کے چاہنے والے بنو...!!
    • ایک ایمان افروز خطبہ
    • اَہْلِ تقویٰ کا ایک وَصْف
    • حضرت حَسَن بَصَری رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ اور فِکْرِ آخرت
    • حضرت عمر بن عبد العزیز رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ اور فِکْرِ آخرت
    • فِکْرِ آخرت نہ ہونے کے بعض اَسْباب
    • موت آ کر ہی رہے گی یاد رکھ...!!
    • دُنیا میں ایسے رہو جیسے مُسَافِر...!!
    • سیرتِ مصطفےٰ کا ایک حَسِیْن پہلو
    • دُنیوی مستقبل کی فِکْر کرنے والے غور کریں!
    • لمبی اُمِّید آج کے دَور کا بڑا مسئلہ ہے
    • انسان ، موت اور اُمِّید کی مثال
    • ہم فضول خواب دیکھ رہے ہیں
    • 3 حیرت ناک لوگ...!!
    • دُنیا پرست آخرت کی تیاری کیسے کر پائے گا؟
    • آخرت کے لئے کوشش کیجئے!
    • فِکْرِ آخرت کیسے ملے...؟
    • فِکْرِ آخرت سے متعلق دُعائے مصطفےٰ
    • انسان کا دِل اس کے مال کے ساتھ رہتا ہے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : علاقائی دورہ
    • گُنَاہوں بھری زِندگی میں نیکیوں کی بہار آ گئی
    • تجہیز و تکفین ایپلی کیشن
    • کم بولنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami