• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • زیادہ وقت نیکیوں میں گزارنے کا نسخہ arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    زیادہ وقت نیکیوں میں گزارنے کا نسخہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    والِدِ اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ مزید فرماتے ہیں : جو عِبَادت کرتا ہے : *اللہ پاک اس سے محبت فرماتا ہے  *اسے عظمت ملتی *اس کے کام سنورتے *مشکلات میں اس کی مدد کی جاتی *دُشمن کے شَر  سے بچایا جاتا *اس کے دِل سے وحشت دُور کی جاتی ، *اسے بلند ہمتی عطا کی جاتی ہے *اس  کا دل وسیع ہوجاتا ہے ، وہ عِلْم بآسانی سیکھ لیتا ہے * مخلوق کے دِل میں اس کی مَحبَّت ڈالی جاتی ہے *اسے بَرَکت  نصیب ہوتی ہے یہاں تک کہ لوگ اس کے کپڑوں اور مکان سے بھی بَرَکت حاصِل کرتے اور فائدہ اٹھاتے ہیں *عِبَادت گُزار مُسْتَجَابُ الْدَّعْوَات ہو جاتا ہے یعنی اس کی دُعا قبول ہوتی ہے * عِبَادت سے روح کو تازگی اور قوت ملتی ہے ، اَطِبّا (Doctors)کے نزدیک حفظانِ صحّت کے لئے عِبَادت سے بہتر کوئی چیز نہیں ، جو شَخْص ریاضت کرتا ہے اس کادِل خوش اور بدن چُست رہتا ہے * عِبَادت گُزار موت کی سختی سے محفوظ رہے گا * اسے ایمان پر ثابِت قدمی نصیب ہو گی * اسے جوارِ رحمت میں جگہ ملتی ہے * فرشتے اسے قبر کے عذاب سے بچاتے اور نکِیْرَین کے سوالوں کے جوابات سکھاتے ہیں * اس کی قبر روشن اور فراخ کر دی جاتی ہے * قیامت کے دِن اسے تاج پہنایا جائے گا * عِبَادت گزار میدانِ محشر میں بُراق پر سوار ہو کر آئے گا * اس کا  حساب نہ ہو گا ، ہُوا بھی تو آسانی سے لیا جائے گا * اسے حوضِ کوثر سے پانی پینا نصیب ہو گا کہ پھر کبھی پیاس نہ لگے گی * عِبَادت گُزار پل صراط پر آسانی سے گزرے گا * رِضائے اِلٰہی سے مُشَرَّف ہو گا * عِبَادت گزار روزِ قیامت عرشِ الٰہی کے سائے میں جگہ پائے گا *روزِ قیامت اسے دیدارِ الٰہی نصیب ہو گا اور یہ نعمت سب نعمتوں سے افضل ہے۔ ([1])


     

     



    [1]...انوارِ جمالِ مصطفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ، ص۳۳۴ملخصًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت :
    • پھل دَرَخْت سے کیوں گِرے
    • زِندگی برف کی طرح پگھل رہی ہے
    • زِندگی عِبَادت کے لئے ہے
    • انسان کی اَصْل عزّت کیا ہے؟
    • زیادہ سے زیادہ وقت نیکیوں میں گزارنے کے 10 مدنی پھول
    • اِصْلَاحِ اُمَّت کے لئے دعوت اسلامی کا کردار
    • نیک عمل نمبر30 کی ترغیب
    • شعبہ خدامُ المساجد :
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    • جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • ناخن کاٹنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *جماہی کے وقت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami