• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بِلالِ حبشی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی 8 حکایات arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    بِلالِ حبشی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی 8 حکایات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (7) : روزِ قیامت شانِ بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ

    ایک روز پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کا ذِکْر فرما رہے تھے ،  روزِ قیامت انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی شان کیا ہوگی ، یہ موضوع تھا ، اس سلسلے میں غیبوں پر خبردار نبی ، مکی مدنی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا : حضرت صالِح عَلَیْہِ السَّلَام روزِ قیامت اپنی اونٹنی پر سُوار ہوں گے ، میں بُراق پر سُوار ہو کر آؤں گا ، پھر آپ نے حضرت بِلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی جانِب نگاہ اُٹھائی اور فرمایا : بِلال کی یہ شان ہو گی کہ  جنّتی اونٹنی پر سُوار ہوں گے ، اذان پڑھتے ہوئے میدانِ محشر میں آئیں گے ، بِلال کی اذان کی آواز سب سُنیں گے ، اس وقت انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی نِگاہیں بھی بلال پر لگی ہوں گی ، جب بِلال اذان مکمل کر لیں گے تو انہیں جنّتی لباس پہنایا جائے گا۔ انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام   اور شُہَداء کے بعد بِلال پہلے شخص ہوں گے جنہیں جنّتی لباس ملے گا۔ ([1])  

    کیا شان ہے ، کیا شان ہے میرے آقا حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی! یہ ہے حضرت بِلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی دِیْن پر استقامت کا انعام...! پھر ہم کیوں نہ کہیں :

    بے دام ہی بِکْ جائیے بازارِ نبی میں              اس شان کے سودے میں خسارے نہیں ہوتے

      صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                             صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے اسلامی بھائیو!  ہم نے مُؤذِّنِ رسول حضرت بِلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی شان و عظمت کا بیان سُنا ، آئیے! آخر میں حضرت بِلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی اذان سے متعلق ایک ایمان افروز حکایت سُنتے ہیں :  


     

     



    [1]...تاریخ مدینہ دمشق ، جلد : 10 ، صفحہ : 459تا460۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • (1) : ایک غُلام کے قبولِ اسلام کی ایمان افروز حکایت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • (1):ایک غُلام کے قبولِ اسلام کی ایمان افروز حکایت
    • (2) : ظُلْم و ستم کی دِل ہلا دینے والی داستان
    • (2):ظُلْم و ستم کی دِل ہلا دینے والی داستان
    • حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تعارُف
    • حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تعارُف
    • دِیْن پر استقامت
    • دِیْن پر استقامت
    • (3):قرآنِ پاک میں حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی شان
    • (3) : قرآنِ پاک میں حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی شان
    • (4):آقا نے جنّت میں حضرت بلال کی آواز سنی
    • (4) : آقا نے جنّت میں حضرت بلال کی آواز سنی
    • (5) : بِلال کبھی جھوٹ نہیں بولتے
    • (5):بِلال کبھی جھوٹ نہیں بولتے
    • (6) : سچ نے ہی تیرے کام بنایا ہے
    • (6):سچ نے ہی تیرے کام بنایا ہے
    • (7) : روزِ قیامت شانِ بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    • (7):روزِ قیامت شانِ بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    • (8) : حضرت بِلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی ایک ایمان افروز اذان
    • (8):حضرت بِلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی ایک ایمان افروز اذان
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی مذکراہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی مذکراہ
    • اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپ کا تعارف
    • اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپ کا تعارف
    • ”جانوروں پر رحم کرنا“سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • “ جانوروں پر رحم کرنا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami