• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بِلالِ حبشی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی 8 حکایات arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    بِلالِ حبشی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی 8 حکایات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یعنی اے محبوب صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ! یہ پاک لوگ جو ہماری آیات پر ایمان لائے ہیں ، جب یہ آپ کی خِدْمت میں حاضِر ہوں تو آپ ان کی عِزَّت افزائی کیجئے! ان کے ساتھ سلام میں پہل کیجئے! اور انہیں یہ خوشخبری سُنا دیجئے کہ اللہ پاک نے فَضْل کرتے ہوئے اپنے ذِمَّۂ کرم پر رحمت لازِم کر لی ہے۔ ([1])

    حضرت خَبَّاب رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ فرماتے ہیں : جب یہ آیات نازِل ہوئیں تو پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے ہمیں بُلایا ، ہم حاضِر ہوئے ، آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  یہی آیات تلاوت فرما رہے تھے ، اس دِن سے رسولِ اکرم ، نورِ مجسم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  ہمیں اتنا قریب بٹھاتے کہ ہمارے گھٹنے جانِ کائنات ، فخرِ موجودات صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کے گھٹنوں کے ساتھ مل جایا کرتے تھے۔    

    جب تک بِکے نہ تھے ، کوئی پوچھتا نہ تھا      آپ نے خرید کر ہمیں انمول کر دیا

    اے عاشقانِ رسول ! حضرت بلال ، حضرت صہیب ، حضرت خَبَّاب  اور ان جیسے دیگر صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی فضیلتوں کا بیان یہیں ختم نہیں ہوتا ، اس سے آگے بھی جاری ہے ، اب ذرا دِل تھام کررِوایت کا باقِی حِصَّہ سنیئے اور دیکھئے! مُعَاشرے میں     غُلام کہلانے والے یہ صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان جب دامَنِ مصطفےٰ سے وابستہ ہوئے تو اِسْلام نے ان کی کیسی عِزَّت افزائی کی ، حضرت خَبَّاب رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ فرماتے ہیں : ہم بارگاہِ رسالت میں حاضِر ہوا کرتے تو حُضُور اکرم ، نورِ مجسم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  ہمارے ساتھ تشریف فرما ہوتے ، جتنی دیر ارادہ فرماتے تشریف رکھتے ، پھر کوئی ضرورت ہوتی تو ہمیں وہیں بیٹھا چھوڑ کر تشریف لے جایا کرتے۔ اس پر اللہ پاک نے یہ آیت نازِل فرمائی  :


     

     



    [1]...تفسیر صراط الجنان ، پارہ : 7 ، سورۂ انعام ، زیرِ آیت : 54 ، جلد : 3 ، صفحہ : 118 ، خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • (1) : ایک غُلام کے قبولِ اسلام کی ایمان افروز حکایت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • (1):ایک غُلام کے قبولِ اسلام کی ایمان افروز حکایت
    • (2) : ظُلْم و ستم کی دِل ہلا دینے والی داستان
    • (2):ظُلْم و ستم کی دِل ہلا دینے والی داستان
    • حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تعارُف
    • حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تعارُف
    • دِیْن پر استقامت
    • دِیْن پر استقامت
    • (3):قرآنِ پاک میں حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی شان
    • (3) : قرآنِ پاک میں حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی شان
    • (4):آقا نے جنّت میں حضرت بلال کی آواز سنی
    • (4) : آقا نے جنّت میں حضرت بلال کی آواز سنی
    • (5) : بِلال کبھی جھوٹ نہیں بولتے
    • (5):بِلال کبھی جھوٹ نہیں بولتے
    • (6) : سچ نے ہی تیرے کام بنایا ہے
    • (6):سچ نے ہی تیرے کام بنایا ہے
    • (7) : روزِ قیامت شانِ بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    • (7):روزِ قیامت شانِ بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    • (8) : حضرت بِلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی ایک ایمان افروز اذان
    • (8):حضرت بِلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی ایک ایمان افروز اذان
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی مذکراہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی مذکراہ
    • اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپ کا تعارف
    • اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپ کا تعارف
    • ”جانوروں پر رحم کرنا“سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • “ جانوروں پر رحم کرنا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami