• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بِلالِ حبشی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی 8 حکایات arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    بِلالِ حبشی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی 8 حکایات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حضرت خَبَّاب رَضِی اللہُ عَنْہُمَا ، یہ بھی بارگاہِ رسالت میں حاضِر رہتے تھے ، ایک روز کافِر کہنے لگے : اے مُحَمَّد صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ! آپ کے پاس غریب لوگ بیٹھتے ہیں ، ہمیں اِن کے ساتھ بیٹھتے ہوئے شرم آتی ہے ،  اگر آپ انہیں  اپنے پاس سے نکال دیں تو ہم آپ پر ایمان لے آئیں گے اور آپ کی خِدْمت میں حاضِر رہا کریں گے۔ اس پر حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ اور آپ جیسے دیگر صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی شان میں یہ آیت نازِل ہوئی : ([1])      

    وَ لَا تَطْرُدِ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَدٰوةِ وَ الْعَشِیِّ یُرِیْدُوْنَ وَجْهَهٗؕ-  (پارہ7 ، سورۃالانعام : 52)                   

    ترجمہ کنزُ العِرفان : اور ان لوگوں کو دُوْر نہ کرو جو صبح وشام اپنے رب کو اس کی رضا چاہتے ہوئے پکارتے ہیں۔

    اس آیتِ کریمہ میں اللہ پاک نے اپنے محبوب صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کو حکم دیا کہ اے محبوب صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ! آپ اِن صحابہ کو ہرگز اپنی بارگاہ سے دُور مت فرمائیے ، یہ تو وہ نیک اور پارسا لوگ ہیں جو صبح و شام اللہ پاک کی عِبَادت کرتے ہیں اور عِبَادت بھی کیسی...؟ دِکھاوے کی نہیں ، ریاکاری والی نہیں ، دُنیوی لالچ والی عِبَادت نہیں بلکہ یہ عِبَادت کرتے ہیں اور  یُرِیْدُوْنَ وَجْهَهٗؕ-   اپنی اس عِبَادت سے صِرْف اللہ پاک کی رِضا چاہتے ہیں۔

    اللہُ اَکْبَر! ان صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی شان میں اللہ پاک مزید ارشاد فرماتا ہے :

    وَ اِذَا جَآءَكَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِاٰیٰتِنَا فَقُلْ سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ كَتَبَ رَبُّكُمْ عَلٰى نَفْسِهِ الرَّحْمَةَۙ-

    (پارہ7 ، سورۃالانعام : 54)

    ترجمہ کنزُ العِرفان : اور جب آپ کی بارگاہ میں وہ لوگ حاضر ہوں جو ہماری آیتوں پر ایمان لاتے ہیں تو ان سے فرماؤ : تم پر سلامتمہارے رب نے اپنے ذِمّۂ کرم پر  رحمت لازم کر لی ہے۔


     

     



    [1]...تفسیر قرطبی ، پارہ : 7 ، سورۂ انعام ، زیرِ آیت : 52 ، جلد : 3 ، صفحہ : 228۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • (1) : ایک غُلام کے قبولِ اسلام کی ایمان افروز حکایت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • (1):ایک غُلام کے قبولِ اسلام کی ایمان افروز حکایت
    • (2) : ظُلْم و ستم کی دِل ہلا دینے والی داستان
    • (2):ظُلْم و ستم کی دِل ہلا دینے والی داستان
    • حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تعارُف
    • حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تعارُف
    • دِیْن پر استقامت
    • دِیْن پر استقامت
    • (3):قرآنِ پاک میں حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی شان
    • (3) : قرآنِ پاک میں حضرت بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی شان
    • (4):آقا نے جنّت میں حضرت بلال کی آواز سنی
    • (4) : آقا نے جنّت میں حضرت بلال کی آواز سنی
    • (5) : بِلال کبھی جھوٹ نہیں بولتے
    • (5):بِلال کبھی جھوٹ نہیں بولتے
    • (6) : سچ نے ہی تیرے کام بنایا ہے
    • (6):سچ نے ہی تیرے کام بنایا ہے
    • (7) : روزِ قیامت شانِ بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    • (7):روزِ قیامت شانِ بلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    • (8) : حضرت بِلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی ایک ایمان افروز اذان
    • (8):حضرت بِلال رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی ایک ایمان افروز اذان
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی مذکراہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی مذکراہ
    • اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپ کا تعارف
    • اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپ کا تعارف
    • ”جانوروں پر رحم کرنا“سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • “ جانوروں پر رحم کرنا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami