• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قرآن اور فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    قرآن اور فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    *اسی طرح اسلام میں پہلے شراب حلال تھی ،  ایک بار حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نے دُعا کی : اَللّٰہُمَّ بَیِّنْ لَنَا فِی الْخَمْرِ     یعنی اِلٰہی! شراب کے مُعَامَلے میں ہماری راہنمائی فرما۔ اس پر یہ آیتِ کریمہ نازِل ہوئی :

    یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقْرَبُوا الصَّلٰوةَ وَ اَنْتُمْ سُكٰرٰى حَتّٰى تَعْلَمُوْا مَا تَقُوْلُوْنَ  (پارہ5 ، سورۃالنساء : 43)

    ترجمہ کنزُ العِرفان : اے ایمان والو! نشہ کی حالت میں نماز کے پاس نہ جاؤجب تک سمجھنے نہ لگو وہ بات جو تم کہو۔

    اس آیت میں صِرْف نمازوں کے اَوقات میں شراب پینے سے منع کر دیا گیا ، پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے حضرت عمر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کو بُلایا ، یہ آیتِ کریمہ سُنائی ، حضرت عمر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نے پھر دُعا کی : اِلٰہی! مزید واضِح حکم عطا فرما ، اب یہ آیتِ کریمہ نازِل ہوئی :

    یَسْــٴَـلُوْنَكَ عَنِ الْخَمْرِ وَ الْمَیْسِرِؕ-قُلْ فِیْهِمَاۤ اِثْمٌ كَبِیْرٌ   (پارہ2 ، سورۃالبقرۃ : 219)     

    ترجمہ کنزُ العِرفان : آپ سے شراب اور جوئے کے متعلق سوال کرتے ہیں۔ تم فرمادو : ان دونوں میں کبیرہ گناہ ہے۔

    اس آیت میں شراب کی بُرائی بیان کی گئی مگر اسے مکمل طَور پر حرام قرار نہ دیا گیا ، پیارے آقا ، دو عالم کے داتا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے حضرت عمر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کو بُلایا ، یہ آیت سُنائی ، حضرت عمر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نے پھر دُعا کی : اِلٰہی! مزید واضِح حکم عطا فرما ، اب یہ آیتِ کریمہ نازِل ہوئی :

    یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّمَا الْخَمْرُ وَ الْمَیْسِرُ وَ الْاَنْصَابُ وَ الْاَزْلَامُ رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ الشَّیْطٰنِ فَاجْتَنِبُوْهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ(۹۰)  (پارہ7 ، سورۃالمائدۃ : 90)               

    ترجمہ کنزُ العِرفان : اے ایمان والو! شراب اور جُوا اور بُت اور قسمت معلوم کرنے کے تیر ناپاک شیطانی کام ہی ہیں تو ان سے بچتے رہو تاکہ تم فلاح پاؤ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تعارف
    • حضرت عمر فاروقِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کے قبول اسلام کا واقعہ
    • مُوَافقاتِ عمر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    • احادِیث میں فضائِلِ فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    • دِیْن ہم تک رِوایت سے پہنچا ہے
    • “ خَتْمِ نبوت “ کی زبردست دلیل
    • شانِ فاروقِ اعظم بزبانِ قرآن
    • (1) : فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نیک مومن ہیں
    • (2) : “ فاروقِ اعظم “ کے لئے بخشش اور بڑا ثواب ہے
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ اور تِلاوتِ قرآنِ کریم
    • نمازِ فجر میں زار و قطار رونے لگے (حکایت)
    • رِقَّت کے سبب سانس اُکھڑ گئی (حکایت)
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام :
    • فیشن پرست سُنتوں کا عامِل بن گیا
    • مدرسۃ المدینہ (اسلامی بھائیوں کے لئے)
    • “ مدنی قاعِدہ(madani qaida) “ موبائِل ایپلی کیشن
    • “ زُلفیں رکھنا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami