• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قرآن اور فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    قرآن اور فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کے صدقے ہی قبول کی جاتی ہے ، درود پاک کی یہ عزت و برکت روایات سے ثابت ہے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    بیان سننے کی نیتیں

    حدیثِ پاک میں ہے : اَلنِّیَّۃُ الْحَسَنَۃُ تُدْخِلُ صَاحِبَہَا الْجَنّۃَ  اچھی نیت بندے کو جنت میں داخِل کر دیتی ہے۔ ([1]) اے عاشقانِ رسول !اچھی نیت سے عمل کا ثواب بڑھ جاتا ہے۔ بیان سننے سے پہلے کچھ اچھی اچھی نیتیں کر لیجئے ، مثلاً نیت کیجئے!  *رضائے الٰہی کے لئے بیان سُنوں گا *بااَدَب بیٹھوں گا * توجہ سے بیان سُنوں گا *سُن کر عمل کی کوشش کروں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    صحابئ رسول ، حضرت عبد اللہ بن مسعود رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ فرماتے ہیں : جب بھی نیک لوگوں کا تَذْکِرہ ہو تو اَمِیْرُ الْمُؤْمِنِیْن حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا ذِکْر کرنے میں جلدی کیا کرو!  بے شک حضرت عمر فاروق رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا اسلام قبول کرنا مَدَد تھا ، بےشک حضرت عمر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا خلیفہ بننا فتوحات (یعنی کامیابیوں) کا ذریعہ تھا ، اللہ پاک کی قسم! جب حضرت عمر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ شہید ہوئے ، دُنیا کی ہر چیز یہاں تک کہ درختوں کو بھی اس کا دُکھ ہوا ، اللہ پاک کی قسم! میں سمجھتا ہوں ، حضرت عمر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی دونوں آنکھوں کے درمیان ایک فرشتہ تھا جو آپ کو قُوَّت دیتا اور ہدایت کرتا تھا ، اللہ پاک کی قسم! اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ حضرت فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کسی کُتّے سے محبت کرتے تھے تو ضرور میں بھی اس کُتّے سے محبت کروں گا۔ ([2])


     

     



    [1]...مُسْنَد فِرْدَوس ، جلد : 4 ، صفحہ : 305 ، حدیث : 6895۔

    [2]...مُصَنَّف اِبْنِ اَبِی شَیْبَه ، کتاب : الفضائل ، جلد : 7 ، صفحہ : 480 ، حدیث : 22۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کا مختصر تعارف
    • حضرت عمر فاروقِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کے قبول اسلام کا واقعہ
    • مُوَافقاتِ عمر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    • احادِیث میں فضائِلِ فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ
    • دِیْن ہم تک رِوایت سے پہنچا ہے
    • “ خَتْمِ نبوت “ کی زبردست دلیل
    • شانِ فاروقِ اعظم بزبانِ قرآن
    • (1) : فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نیک مومن ہیں
    • (2) : “ فاروقِ اعظم “ کے لئے بخشش اور بڑا ثواب ہے
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ اور تِلاوتِ قرآنِ کریم
    • نمازِ فجر میں زار و قطار رونے لگے (حکایت)
    • رِقَّت کے سبب سانس اُکھڑ گئی (حکایت)
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام :
    • فیشن پرست سُنتوں کا عامِل بن گیا
    • مدرسۃ المدینہ (اسلامی بھائیوں کے لئے)
    • “ مدنی قاعِدہ(madani qaida) “ موبائِل ایپلی کیشن
    • “ زُلفیں رکھنا “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami