• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قربانی سُنَّتِ انبیا ہے arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    قربانی سُنَّتِ انبیا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں ہو ، بڑے بڑے مہنگے مہنگے ہوٹلوں میں دعوتیں اُڑائیں ، بچے کی سالگرہ پر پیسہ بہائیں ، تب انہیں غریب یاد نہیں آتے مگر قربانی کا موقع ہو ، ربیع الاَوَّل شریف کی لائیٹنگ اور سجاوٹ ہو تو غریب یاد آ جاتے ہیں ، ان نادانوں کی معلومات کے لئے عرض ہے کہ اِسْلام مَنْ مَانِی نہیں سکھاتا ، اِسْلام اَنَا پرستی ، نفسانی خواہشات اور اپنے اَندر کی “ میں “ کو مار کر صِرْف اللہ پاک اور اس کے پیارے حبیب صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی اِطَاعت کرنا سکھاتا ہے ،  لفظِ اِسْلام کا معنی ہی “ سَرِ تسلیم خمْ “  کرنا ہے اور مُسَلْمان بھی اسی کو کہتے ہیں جو اللہ پاک اور اس کے پیارے حبیب صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کے سامنے سَرِ تَسْلِیْم خم کر لیتا ہے۔

    لہٰذا مسلمان کا کام مَنْ مَانی کرنا نہیں بلکہ مسلمان کا کام ہے : آنکھیں بَند کر کے اللہ پاک اور اس کے پیارے رسول ، رسولِ مقبول صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی اِطَاعت کرنا۔ اور الحمد للہ! مسلمان یہی کرتے ہیں ، *جب اللہ و رسول کا حکم ہوتا ہے : زکوٰۃ ادا کرو! مسلمان اپنے مال کی زکوٰۃ نکال کر غریبوں کی مالی مددکرتے ہیں ، *جب حکم ہوتا ہے : صدقۂ فطر ادا کرو! مسلمان صدقۂ فطر ادا کر کے غریبوں کی عید کی خوشیاں دوبالا کرتے ہیں اور *جب حکم ہوتا ہے کہ قربانی کے اَیَّام میں جانور قربان کرنا ہی اللہ پاک کے ہاں سب سے پسندیدہ عمل ہے تو مسلمان شوق کے ساتھ ، ذوق کے ساتھ ، خوش دِلی کے ساتھ ، اچھا ، موٹا تازہ ، خوب صُورت ، پیارا پیارا ، قیمتی جانور خرید کر اللہ پاک کی رضا کے لئے قربان کرتا ، اور اس کا گوشت غریبوں میں تقسیم کر کے اُن کی مدد کرتا اور اس بات کا عملی ثبوت دیتا ہے کہ یہ جانور تو کیا ، اللہ پاک کا ، اور اس کے پیارے حبیب ، دلوں کے طبیب صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کا حکم ہو تو میں اپنی جان بھی قربان کرنے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا بلکہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پہلی آیت : قربانی کا حکم ہر اُمَّت کو دیا گیا
    • انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام اور ان کی قوموں کی قُربانیاں
    • پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے آباء و اجداد کی قربانیاں
    • قربانی سُنَّت انبیا ، سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • قربانی کے فضائل پر اَحادیث
    • دوسری آیت : اللہ پاک کے ہاں تقویٰ مقبول ہے
    • قربانی اور تقویٰ کے تقاضے
    • تیسری آیت : بُدْنَہ شَعَائِرُ اللہ سے ہے
    • جانوروں کو تکلیف مت دیجئے!
    • چند گھڑیوں کا سودا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مسجد درس
    • کھانا کھلانا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami