• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قربانی سُنَّتِ انبیا ہے arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    قربانی سُنَّتِ انبیا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہیں کہ وہ حرج اور گُنَاہ والے کاموں میں پڑنے کے خوف سے اُن کاموں کو بھی چھوڑ دیتا ہے ، جن میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہوتا۔ ([1])

    قربانی اور تقویٰ کے تقاضے

    پیارے اسلامی بھائیو!  بیان کی گئی آیات سے معلوم ہوا کہ اپنی قربانی کو قبولیت کے لائق بنانے کے لئے تقویٰ کے تقاضوں پر عمل کرنا ضروری ہے ، مثلاً *قربانی دکھلاوے کے لئے نہ کی جائے ، اِخْلاص کے ساتھ کی جائے *قربانی کرنے میں کوئی دُنیوی فائدہ ملحوظ نہ ہو ، صِرْف اللہ پاک کی رِضا کے لئے قربانی کی جائے *جانور دیکھنے ، خریدنے میں کوئی غیر شرعی معاملہ نہ ہونے پائے ، اس کا خیال رکھا جائے *قَصَّاب کے ساتھ مُعَاملہ طَے کرنے میں “ اجارے کے شرعی اُصُول “ پیشِ نظر رکھے جائیں *قَصَّاب کی اُجْرَت پُوری پُوری بروقت دے دی جائے *قُربانی کا جانور گلی میں باندھ دیا جاتا ہے ، جس سے گزرنے والوں کو تکلیف ہوتی ہے ، ایسا نہ کیا جائے *قربانی کے وقت بعض اوقات راستہ بَند کر دیا جاتا ہے ، اس سے بھی بندوں کے حقوق پامال ہو سکتے ہیں * عوامی راستے پر قربانی کی جاتی ہے ، ایسی صُورت میں حقوق العباد کا خیال رکھا جائے *گلیوں میں خون یُوں ہی بہتا چھوڑ دیا جاتا ہے ، جس سے گزرنے والوں کے کپڑے آلودہ ہونے کا خدشہ ہوتا ہے ، اس سے بچا جائے *اوجھڑی اور جانور کی آنتیں ، پیٹ سے نکلنے والی گندگی وغیرہ یُوں ہی گلی میں نہ ڈالی جائے *غرض قربانی کرنے میں طہارت اور پاکیزگی ، صَفائی ستھرائی کا پُورا خیال رکھا جائے *اِجْتماعی قربانی کی صُورت میں گوشت کی تقسیم شرعِی اُصولوں کے عین مطابق کی جائے ، کسی کا بھی حق ضائع نہ ہونے دیا جائے *قربانی کی کھال دینے کا اگر کسی سے وعدہ کیا ہے تو


     

     



    [1]...منہاج العابدین ، صفحہ : 159۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پہلی آیت : قربانی کا حکم ہر اُمَّت کو دیا گیا
    • انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام اور ان کی قوموں کی قُربانیاں
    • پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے آباء و اجداد کی قربانیاں
    • قربانی سُنَّت انبیا ، سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • قربانی کے فضائل پر اَحادیث
    • دوسری آیت : اللہ پاک کے ہاں تقویٰ مقبول ہے
    • قربانی اور تقویٰ کے تقاضے
    • تیسری آیت : بُدْنَہ شَعَائِرُ اللہ سے ہے
    • جانوروں کو تکلیف مت دیجئے!
    • چند گھڑیوں کا سودا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مسجد درس
    • کھانا کھلانا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami