• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قربانی سُنَّتِ انبیا ہے arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    قربانی سُنَّتِ انبیا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (درختوں ، پھولوں ، پَودوں وغیرہ) کے لئے رحمت *ہمارے نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  جمادات (یعنی بےجان چیزوں) کے لئے رحمت *ہمارے نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  اس جہان کے لئے رحمت *ہمارے نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  اگلے جہان کے لئے رحمت *اور بےشک بِالْیَقِیْن ہمارے نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  جانوروں کے لئے بھی ضرور ضرور ضرور رحمت ہیں *یہ ہمارے نبی ، سراپا رحمت بَن کے آنے والے نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  ہی تو ہیں جنہیں جانوروں کی آنکھ میں بھی آنسو برداشت نہیں ہوتا ، *ہمارے نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  ہی تو ہیں جن کی بارگاہ میں جانور فریاد کیا کرتے تھے ، *ہمارے نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  ہی تو ہیں جنہوں نے جانوروں کو دِن میں 70 بار چارا کھلانے کا حکم فرمایا ، *ہمارے نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  ہی تو ہیں جنہوں نے جانوروں پر بوجھ کم لادنے کا حکم دیااور *ہمارے نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  ہی تو دُنیا کی وہ عظیمُ الشَّان ، انتہائی رَحْمدِل ہستی ہیں جنہوں نے باقاعِدہ جانوروں کے حقوق مقرر فرمائے ، جب یہی رَحْمتِ عالَم ، نورِ مجسم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  اللہ پاک کے حکم پر عمل کرتے ہوئے ، اپنے رَحْمت بھرے ہاتھوں سے جانور ذبح فرما رہے ہیں تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ پاک کے حکم پر عمل کرتے ہوئے ، جائِز طریقے سے جانور کو ذبح کرنا ہر گز ہر گز ظُلْم نہیں ہے ، اگر یہ ظُلْم ہوتا تو رَحْمَۃٌلِّلْعَالمین صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کبھی ایسا نہ کرتے اور اللہ پاک جو رَحْمٰن بھی ہے ، رَحِیْم بھی کبھی بھی ایسا حکم ارشاد نہ فرماتا۔

    پیارے اسلامی بھائیو! قُربانی کے موقع پر بعض نادانوں کو غریبوں کی بھی فِکْر ستانے لگتی ہے ، ویسے شادیوں پر چاہے لاکھوں خرچ کریں ، عید کی شاپنگ بھلے ہزاروں لاکھوں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پہلی آیت : قربانی کا حکم ہر اُمَّت کو دیا گیا
    • انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام اور ان کی قوموں کی قُربانیاں
    • پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے آباء و اجداد کی قربانیاں
    • قربانی سُنَّت انبیا ، سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • قربانی کے فضائل پر اَحادیث
    • دوسری آیت : اللہ پاک کے ہاں تقویٰ مقبول ہے
    • قربانی اور تقویٰ کے تقاضے
    • تیسری آیت : بُدْنَہ شَعَائِرُ اللہ سے ہے
    • جانوروں کو تکلیف مت دیجئے!
    • چند گھڑیوں کا سودا
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مسجد درس
    • کھانا کھلانا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami