Book Name:Sadqa ke Fawaid

ص۳)٭حضرت نُعیم بن حماد  رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ  فرماتے تھے : ہماری پیٹھ کا کوڑوں کی مارکھانا ہمارے لئے اچھی نِیَّت کرنےسے زیادہ آسان ہے۔ (تنبیہ المغترین ، ص۲۵) ٭امیرُ المؤمنین حضرت سَیِّدُنَاعلیرَضِیَ اللہُ عَنْہُ نے ارشاد فرمایا : بندے کو اچھی نِیَّت پر وہ انعامات دیئے جاتے ہیں جو اچھے عمل پر بھی نہیں دیئے جاتے کیونکہ نِیَّت میں دکھلاوا نہیں ہوتا۔ (جہنم میں لے جانے والے اعمال ، ص۱۵۲)

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد