• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صدقے کے فوائد arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    صدقے کے فوائد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کچھ تو چکھ لیجئے۔ فرمایا : نہیں ، یہ اسے دے دو۔ میں نے وہ خوشہ اسے دے دیا۔ وہ مانگنے والا اسی طرح لوٹ کر آتا رہا اور آپ اسے انگور دینے کا حکم فرماتے رہے۔  بالآخر تیسری یا چوتھی بار مَیں نے اس سے کہا : تیرا ناس ہو! تجھے شرم نہیں آتی؟پھر میں اس سے ایک درہم کے بدلےانگوروں کا وہ خوشہ خرید کر آپ کے پاس لایاتو آپ نے اسے کھالیا ۔ (اللہ  والوں کی باتیں ، ۱ / ۵۲۳)

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

                پیاری پیاری اسلامی بہنو!صدقہ دینے کے فضائل اور فوائد کی کیاہی بات ہے ، ہمیں بھی اس دنیا میں رہ کر صدقہ و خیرات کر کے اپنی آخرت  کو روشن کرنے والے کام کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ کیا ہی اچھا ہو کہ غریبوں ، مسکینوں ، یتیموں ، بیواؤں ، حاجَت مَنْدوں اور رِشتہ داروں کے ساتھ ساتھ ہم اپنے صَدَقات و  چندہ نیکی کے کاموں ، مَسَاجِد ، مَدارِس  المدینہ اور جامعات المدینہ کی تَعْمِیْر و تَرَقّی نیز دِیْنِ اِسْلام کی سربُلندی اور عِلْمِ دِیْن کے فَروغ کی خاطِر عِلْمِ دِیْن حاصِل کرنے والےطلبہ و طَالِبات کے لئے دعوتِ اسلامی کو دے کر اپنی آخرت  بہتر کیجئے۔

    منقول ہے : حضرت عبدُاللہ بِن مُبارک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ(جو امامِ اَعْظَم ابُو حنیفہرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے خاص شاگرد اور فقہِ حنفی کے اماموں میں سے ہيں : )علم والوں کے ساتھ خاص طور پر بھلائی کرتے ، اُن سے عرض کی گئی : آپ سب کے ساتھ ايک سا معاملہ کيوں نہيں رکھتے؟ فرمايا : ميں انبيائے کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ السَّلَام   اور صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کے بعد عُلَمائے کرام کے علاوہ کسی کے مقام کو بُلند نہيں جانتا ، ايک بھی عالِم کا دھيان اپنی ضروریات کی وجہ سے بٹے گا تو وہ صحيح طور پر خدمتِ دِيْن نہ کرسکے گا اور دِينی تعليم پر اُس کی دُرُست توجّہ نہ ہوسکے گی۔ لہٰذا اُنہيں علمی خدمت کے لئے فارِغ  کرنا اَفْضَل ہے۔ (ضِیائے صَدَقات ، ص۱۷۲)

    پیاری پیاری اسلامی بہنو! اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عاشقانِ رسول کی مَدَنی تحریک دعوتِ اسلامی تبلیغِ دین کے 108سےے زائد شعبہ جات میں نیکی کی دھومیں مچانے میں سرگرمِ عمل ہے۔ اِس نازُک دَور میں کہ جب باطل قوّتیں چاروں طرف سے پوری طاقت کے ساتھ مسلمانوں کے ایمان  کو برباد کرنے اور اُنہیں گمراہی کے گڑھے میں گِرانے کی کوششوں میں مشغول ہیں ، ایسے میں دعوتِ اسلامی اُمّید کی کِرَن بن کر چمکی اور اِس مَدَنی تحریک نے اُمّت کی ڈُوبتی ہوئی کشتی کو سہارا دینے ، پوری دُنیا  میں تعلیمِ قرآن و سُنّت کو عام کرنے ، نُورِ قرآن سے سینوں کو سرشار اور اُمَّتِ مُصْطَفٰے کو خوابِ غفلت سے بیدار کرنے  کے جذبے کے تحت مختصر عرصے میں بہت سے ملکوں اور شہروں میں بچوں اور بچیوں کے لئے ہزاروں  مدارِس بنام “ مدرسۃ المدینہ “ جبکہ اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کی تعلیم و تربِیَت کیلئے جامعات بنام “ جامعۃ المدینہ “ کی بُنیادرکھی ، جہاں پرانہیں زیورِ قرآن و علمِ دین نیز شرعی اور  اخلاقی تربِیَت سے آراستہ کرنے کا خصوصیت کے ساتھ اہتمام کِیا جاتا ہے ، تاکہ دَورِ طالبِ علمی سے فراغت کے بعد قوم کے یہ حقیقی مِعمار مُعاشرے کے بگاڑ کو سدھارنے میں اپنا کردار اَدا کرتے ہوئے امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ   کے عطا کردہ  اس مقصد کے تحت زندگی گُزارنے والے بن جائیں کہ “ مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے۔  اِنْ شَآءَ اللہ “

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • چار دِرْہَموں کے بدلے چار دُعائیں
    • صدقے کے فضائل پر 8فرامینِ مُصْطَفٰے
    • خرچ کرو اللہ کریم عطا فرمائے گا
    • بیٹے کواللہ پاک خوشحال کرے گا
    • ہاتھوں ہاتھ صدقے کی بَرَکت ظاہر ہوگئی !
    • پیر شریف کا روزہ اورمَدَنی انعامات پر عمل کے فوائد
    • نفل روزوں کی فضیلت
    • کونسا مال صدقہ کرنا چاہیے
    • انگور کا خوشہ اسے دے دو
    • نِیَّت کے بارے میں چند نکات
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami