• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مدینے کے فضائل مع یادِ مدینہ arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    مدینے کے فضائل مع یادِ مدینہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کھا لیجئے!کیوں کہ مجھے میرے جَدِّاَمجد اور رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے آپ کی مَیزبانی کا حکم دیا ہے۔ آئندہ بھی جب کبھی بھوک محسوس ہو، ہمارے پاس تشریف لایا کریں۔

    (حُجَّۃُ اللہ عَلَی الْعٰلَمِین ،ص۵۷۳)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد

          پیاری پیاری اسلامی بہنو !آئیے!مدینے شریف کی حاضری کاایک ایمان افروز واقعہ سنتی ہیں:

    اے زائر ِروضۂ انور!مغفرت  یافتہ  لوٹ جاؤ

           حضرت سَیِّدنا حاتمِ اَصم رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ نے نبیِّ اکرم صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے روضۂ انورپرحاضِری دےکریہ دعاکی:یااللہ!میں نےتیرے حبیب صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی قَبرِانور کی زیارت کی،اب تو مجھے نامراد نہ لوٹا،آوازآئی!اے بندےہم نےتمہیں اپنےمحبوب صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی پاکیزہقَبْرِ اَنورکی زیارت کی اجازتہی تب دی،جب تمہیں پاک کرنا منظورکیا۔اب تم اورتمہارےساتھ زیارت کرنے والے، مغفرت یافتہ لوٹ جاؤ،بےشکاللہپاکتم سےاور اُن سے راضی ہوگیا جنہوں نے پیارےنبی محمد صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰ لِہٖ وَسَلَّمَ کے روضۂ اَنور کا دیدارکیا۔(الروض الفائق،ص۳۰۶)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                             صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیاری پیاری اسلامی بہنو !آپ نےسُناکہ آقا کریم صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰ لِہٖ وَسَلَّم کے روضۂ انور کی زیارت کرنا کس قدر سعادت و بَرَکت کا باعث ہے کہ روضۂ انور کی زیارت کرنے والوں کو بارگاہِ الٰہی سے مغفرت کے پروانے تقسیم کئے جاتے ہیں،تو کتنے خوش نصیب ہیں وہ عاشقانِ رسول جو مدیْنۂ پاک کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • درِ رسول پر حاضر ہونے والابخشا گیا
    • مدینۂ طیبہ کی تکالیف پر صَبْر کی فضیلت
    • امام مالک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہاور تعظیمِ خاکِ مدینہ
    • مدینے کی دہی کی بے ادَبی کا وبال
    • شفاعت واجب ہوجاتی ہے
    • مدیْنۂ مُنَوَّرَہ کی خُصوصیات
    • سرکار صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے کھانا کھلایا
    • اے زائر ِروضۂ انور!مغفرت یافتہ لوٹ جاؤ
    • مدینے میں مرنے کی فضیلت
    • یادِ مدینہ
    • میں چھوڑ کر مدینہ نہیں جاتا نہیں جاتا
    • امیرِ اَہلسُنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا سفرِِ مدینہ
    • مدینۂ طیبہ کے بابَرَکت مقامات
    • (1)مسجدِ قُبا شریف
    • (2)مسجدِ غَمامہ
    • (3)جنّت کی کیاری
    • مسواک کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami