• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مدینے کے فضائل مع یادِ مدینہ arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    مدینے کے فضائل مع یادِ مدینہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (2)مسجدِ غَمامہ

    مکے شریف یا جَدَّہ شریف سے جب مدینے شریف آتےہیں تو مسجِدِنَبَوِی شریف آنے سے پہلے اُونچے گنبدوں والی ایک نہایت ہی خوب صورت مسجِد آتی ہے یِہی’’مسجدِغَمامہ‘‘ہے۔ہمارے پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے2ہجری میں پہلی بار عِیْدُالْفِطْر اورعِیْدُالاَضْحٰی کی نَماز اِس مَقام پرکُھلے میدان میں ادا فرمائی۔یَہیں آپ صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے بارِش(Rain)کےلئے دُعا فرمائی،دُعا فرماتے ہی بادَل آئے اور بارِش برسنی شُروع ہوگئی۔’’بادَل‘‘کو عَرَبی زَبان میں غَمَامَہ کہتے ہیں،اِسی نِسبَت سے اِسے اب”مسجدِغَمامہ“کہتے ہیں۔یہاں کُھلا میدان تھا،پہلی صدی کے مجدِّد،امیرُالْمُؤمنین حضرت سَیِّدُنا عُمَر بن عبدُالعزیز رَضِیَ اللہُ  عَنْہُ نے یہاں مسجِد تعمیر کروائی۔

    آئیے!اب چند مزید مُقَدَّس مقامات کے بارے میں سنتی ہیں،چنانچہ

    (3)جنّت کی کیاری

           مَدَنی آقا صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کےحُجرۂ مُبارَکہ(جس میں سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا مزارِ انور ہے)اورنُورانی مِنبر(جہاں نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  خُطبہ اِرشادفرمایاکرتےتھے)کادرمِیانی حصَّہ جس کی لمبائی22مِیٹراورچوڑائی15میٹرہے’’جنَّت کی کیاری“ہے، چُنانچِہ

           پیارےآقا صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکافرمانِ عالیشان ہے:مَابَیْنَ بَیْتِیْ وَمِنبَرِیْ رَوْضَۃٌ مِّنْ رِّیَاضِ الْجَنَّۃِ یعنی میرے گھر اور مِنبر کی دَرمِیانی جگہ جنَّت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۔(بُخاری،۱/ ۴۰۲ ،حدیث:۱۱۹۵)عام بول چال میں لوگ اِسے”رِیَاضُ الْجَنَّۃ“کہتے ہیں مگر اصْل لفظ ’’رَوْضَۃُ الْجَنَّہ‘‘ہے۔

    اس طرف روزے کا نور اس سمت منبرکی بہار


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • درِ رسول پر حاضر ہونے والابخشا گیا
    • مدینۂ طیبہ کی تکالیف پر صَبْر کی فضیلت
    • امام مالک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہاور تعظیمِ خاکِ مدینہ
    • مدینے کی دہی کی بے ادَبی کا وبال
    • شفاعت واجب ہوجاتی ہے
    • مدیْنۂ مُنَوَّرَہ کی خُصوصیات
    • سرکار صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے کھانا کھلایا
    • اے زائر ِروضۂ انور!مغفرت یافتہ لوٹ جاؤ
    • مدینے میں مرنے کی فضیلت
    • یادِ مدینہ
    • میں چھوڑ کر مدینہ نہیں جاتا نہیں جاتا
    • امیرِ اَہلسُنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا سفرِِ مدینہ
    • مدینۂ طیبہ کے بابَرَکت مقامات
    • (1)مسجدِ قُبا شریف
    • (2)مسجدِ غَمامہ
    • (3)جنّت کی کیاری
    • مسواک کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami