Bazurgan-e-Deen Ka Jazba-e-Islah-e-Ummat

Book Name:Bazurgan-e-Deen Ka Jazba-e-Islah-e-Ummat

شَیْخِ طَرِیْقَت،اَمِیْرِ اَہلسُنّت،بانیِ دعوتِ اِسلامی حضرت علّامہ مَولانا ابُو بِلال محمد اِلیاس عطّار قادِرِی رَضَوِی ضِیائی دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کے مثالی اور تاریخی کام کا مُنہ بولتا ثُبُوت یہ ہے کہ جن شعبوں میں مَدَنی کام کرنے کی ضرورت محسوس فرمائی،آپ اُن شُعبوں کو قائم کرنے میں مَصروف ہو گئے اور آج اَلْحَمْدُ لِلّٰہکم و بیش105 شُعبَہ جات میں مَدَنی کام جاری ہے،مَثَلاً مَسَاجِد کی تَعمیرات کے لئے’’خُدَّام ُ الْمَسَاجِد‘‘،مَدَنی مُنّوں اور مُنِّیوں کو نُورِقرآن سے آراستہ کرنےکے لئے مَدْرَسۃُ الْمدینہ(للبنین و للبنات)‘‘،انہیں دینی تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ دنیوی تعلیم دینے کے لئےدارُالْمدینہ(للبنین و للبنات)‘‘،بالغ اسلامی بھائیوں کوتعلیمِ قُرآن سے مالامال کرنے کے لئے”مَدْرَسۃُ الْمدینہ بالِغان “اور بالغات اسلامی بہنوں کے لئے”مَدْرَسۃُ الْمدینہبالغات“،شَرعی رَہنمائی کے لئے”دَارُالاِفتااَہلسُنّت“،عُلَمَا اور عَالِمَات تیارکرنےکے لئے”جامعۃُ المدینہ(للبنین و للبنات)،پیغامِ اعلیٰ حضرت کو عام کرنے اور اِصْلاحی کُتُب کی فَراہَمی کے لئے”مَجلس اَلْمَدِیْنَۃُ الْعِلْمِیّۃ‘‘،مدنی پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لیے” مَدَنی چینل“،روحانی علاج اور دُنیا بھر سے آنے والے ماہانہ ہزاروں مکتوبات ومیلز(Mails)کے جوابات کےلیے”مَجلسِ مکتوبات و تَعویذاتِ عَطّارِیَّہ ‘‘اِسلامی بہنوں میں نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے لئے اُن کی مختلف مجالس قائم ہیں،مُسَلمانوں کو بَاعَمَل بنانےکیلئے مَدَنی اِنعامات کا تُحْفَہاور دُنیا بھر کے لوگوں کی اِصْلاح کی کوشِش کیلئے دُنیا کے کئی مُمَالِک میں ہزاروں”مَدَنی قافِلوں اورسینکڑوں ہفتہ وار سُنّتوں بھرے اِجْتِماعات“کی ترکیب ہوتی ہے،ہفتہ وارسُنّتوں بھرے اجتماعات اورہفتہ وارمدنی مذاکرے میں لاکھوں لاکھ عاشقانِ اولیاء و عاشقانِ غوثِ اعظم جمع ہوتے ہیں،”گُونگے بِہرے اور نابینااِسلامی بھائیوں کے لئے”مجلِس خصوصی اسلامی بھائی“،مَخْتَلِف سَطْح کی مُشَاوَرَتوں کا قِیام“اور اِس طرح سُنَّتوں کی خِدمت کےشُعبہ جات کو قائم فرمانے کے بعد سارا نِظام ”مَرْکَزِی مَجْلسِ شُوْریٰ “