Book Name:Ikhtiyarat-e-Mustafa (12Shab)

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی ولادتِ با سعادت کی خوشی میں ربیع الاوّل میں بلکہ ہو سکے تو ہاتھو ں ہاتھ عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کے3 دِن کے مدنی قافلے میں سفر کی سعادت حاصل کر لیجئے۔

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کے اس پیارے پیارے مدنی ماحول سے وابستہ ہوجائیے،آج کی اِس مبارک رات کی عظیم گھڑیوں میں عاشقانِ رسول کی صحبت حاصل کرتے ہوئے نیک اعمال کی اچھی اچھی نیّتیں کر لیجئے،فرض علوم سیکھنے،روزفکرِ مدینہ کرنے  اور مدنی قافلو ں میں سفرکرنے کی نیّتیں کر لیجئے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                        صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمّد