• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نعمتوں کی قدر کیجئے arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    نعمتوں کی قدر کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اورانہیں بُرے کاموں میں استعمال ہونے سے بچاکر رَبّ تَعَالٰی کے شکر گزار بندوں میں شامل ہوجائیں۔ یقیناً یہ سب اسی صورت میں ممکن ہے کہ جب ہم صحیح معنیٰ میں نعمتوں کی قدر کرنے والے بن جائیں گے۔تو نعمتوں کی  قدر کا جذبہ بڑھانے اور شکرکے فضائل وفوائد سے فیضیاب ہونےکے لئے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ کتاب”شکر کے فضائل“ کامُطالعہ کرنا نہایت مفیدہے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہعَزَّ  وَجَلَّاس کتاب میں بُزرگوں کے اندازِ شکر،اَدائے شکر کے طریقے،شکر گزاروں کی حکایات،نعمت میں اضافے کے اسباب،مختلف دعائیں،شکر ادا کرنےکے فضائل اور نہ کرنے کی وعیدیں اور اس کے علاوہ کئی ایمان افروز مدنی پھول شکر بجالانے کی ترغیب دلارہے ہیں،لہٰذا آج ہی اِس انمول کتاب کو مکتبۃُ المدینہ کے بستے سے ھَدِیَّۃً طَلَب فرما کر خُود بھی اِس کا مُطالَعہ فرمائیے اور دوسروں کو بھی پڑھنے کی ترغیب دِلائیے۔ دعوتِ اسلامی کی ويب سائٹ www.dawateislami.net سے اِس کتاب کو پڑھاجاسکتا ہے جبکہ ڈاؤن لوڈ(Download)اور پرنٹ آؤٹ(Print Out)بھی کِیا جا سکتا ہے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھی میٹھی اسلامی بہنو!بِلا شُبہ ہمارے بزرگوں کی پاکیزہ زندگیاں ہمارے لئے مشعلِ راہ ہیں، ناشکری کا لفظ تو گویا ان کی ڈکشنری میں کبھی شامل ہی نہیں ہوا کیونکہ یہ حضرات نعمتوں کے حقیقی معنیٰ میں قدر دان(Appreciators)تھے،یہ اللہ والے خدائے حنان و منان عَزَّ  وَجَلَّ کی عطا کردہ نعمتوں کو یاد رکھنے اور ان  کا شکر بجالانے سےکبھی غافل نہیں ہوتے  ،ان حضرات کا اندازِ شکر اتنا حسین تھا کہ  جب کھاتے پیتے،لباس پہنتے  یا کوئی بھی کام کرتے تو ربِّ کائنات عَزَّ  وَجَلَّکی نعمتوں کا چرچا کرتے بسا اوقات تو اپنے پروردگارعَزَّ  وَجَلَّ کے  احسانات کو شمار کرتے کرتے ان کی  راتیں کٹ جاتیں حتّٰی کہ یہ سلسلہ صبح تک  یونہی جاری رہتا۔آئیے! بطورِ ترغیب چند بزرگوں کا اندازِ شکر ملاحظہ کیجئے اور اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کی نعمتوں پراس کا شکر  بجالانےکی عادت بنائیے،چنانچہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَرِیف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • گناہوں سے حفاظت کی انوکھی دُعا
    • بارہ سواروں کا قافلہ
    • صبر کرنے والوں کا مرتبہ
    • قوموں کے عُروج و زَوال سے متعلق قانونِ الٰہی
    • اعضائے جسمانی کا شکرکیاہے؟
    • کتاب”شکر کے فضائل“ کا تعارف
    • سیِّدُنانوح عَلَیْہِ السَّلَام کوعبداً شکورًا کہنے کی وجہ؟
    • شیرِ خدا کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم کا اندازِ شکر
    • سیِّدُناحسن بصری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا اندازِ شکر
    • 8 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”گھر دَرْس“
    • رات بھر نعمتوں کا ہی تذکرہ رہا
    • انوکھی کمائی
    • ناشکری کی وعیدیں
    • ”مجلس المدینہ لائبریری “
    • شکرِ الٰہی بجالانے کے چند طریقے
    • شکر سے متعلق مطالعہ کیجئے !
    • اپنے سے کم حیثیت لوگوں کو دیکھئے
    • نعمتوں پر غور کیجئے
    • اعضاء کے ذریعے شکر کیجئے
    • مصیبت میں صبر کیجئے
    • تاجدارِ مدنی انعامات کے چند اوصاف
    • بیان کا خلاصہ
    • مسواک کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami