• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بزرگوں کی غیبت سے نفرت arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    بزرگوں کی غیبت سے نفرت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    روز وہ سوگئے اور کھانا تیار نہ کرسکے تو ان دونوں نے انہیں کھانا طلب کرنے کے لئے رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّم کی خدمت میں بھیجا ،حضور عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام  کے خادمِ مطبخ (یعنی باورچی خانے کے خادم)حضرت اُسامہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ تھے، ان کے پاس کچھ رہا نہ تھا ، انہوں نے فرمایا کہ میرے پاس کچھ نہیں ، حضرت سَیِّدُنا سلمان رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے یہی آکر کہہ دیا تو ان دونوں رفیقوں نے کہا کہ اُسامہ (رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ) نے بُخل  کیا(یعنی کنجوسی کی) ، جب وہ حضور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّم کی خدمت میں حاضر ہوئے ،فرمایا: میں تمہارے منہ میں گوشت کی رنگت دیکھتا ہوں۔ انہوں  نے عرض کیا: ہم نے گوشت کھایا ہی نہیں ، فرمایا: تم نے غیبت کی اور جو مسلمان کی غیبت کرے،اُس نے مسلمان کا گوشت کھایا۔(خزائن العرفان، پ۲۶،الحجرات،تحت الآیۃ:۱۲)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!سُنا آپ نےکہ قرآن و حدیث میں غیبت کرنے کو اپنے مرے بھائی کا گوشت کھانے جیسا بدترین فعل قرار دیا گیا ہے ،مگر اس کے باوجود بدقسمتی آج کل ماں باپ ، بھائی بہن،میاں بیوی، ساس بَہو ، سُسَر داماد، نَند بھاوَج بلکہ اہلِ خانہ و خاندان ،استاد و شاگرد، سیٹھ و نوکر ، تاجِر و گاہک، افسرو مزدور ، مالدار و نادار،حاکم و محکوم ،دنیا دار ودِیندار،بوڑھا ہو یا جوان اَلْغَرَض تمام دینی اور دُنیوی شُعبوں سے تعلُّق رکھنے والے مسلمانوں کی بھاری اکثریّت غیبت کی خوفناک آفت کی لپیٹ میں ہے،افسوس!صدکروڑ افسوس!بے جا بک بک کی عادت کے سبب آج کل ہماری کوئی مجلس (Gathering)  عُمُوماًغیبت سے خالی نہیں ہوتی۔بہت سارے پرہیز گار نظر آنے والے لوگ بھی بِلا تکلُّف غیبت سنتے،سناتے،مسکراتے اور تائید میں سر ہِلاتے نظر آتے ہیں، چُونکہ غیبت بہت زیادہ عام ہے اِ س لئے عُمُوماً کسی کی اِس طرف توجُّہ ہی نہیں ہوتی کہ غیبت کرنے والا نیک پرہیز گار نہیں بلکہ فاسِق وگنہگار اور


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دعوت میں غیبت کی حکایت
    • کتاب”غیبت کی تباہ کاریاں“کا تعارف
    • صرف اپنے عیبوں کو دیکھئے
    • جہنم میں چیخ رہے ہو ں گے!
    • غیبت کی تباہ کاریاں ایک نظر میں
    • ’’مدنی دورہ ‘‘
    • مدنی چینل کی برکت سے غیبت سے بچنے کا جذبہ
    • غیبت سے کیسے بچا جائے
    • مجلس آئی ٹی
    • صَدْرُ الشّریعہ کی سیرت کے گوشے
    • ابتدائی حالات
    • حُلیہ مبارک
    • صدرُالشریعہ کےکار نامے
    • بہارِ شریعت، فقہِ حنفی کا انسائیکلو پیڈیا:
    • وصال پُر ملال
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami