• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بزرگوں کی غیبت سے نفرت arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    بزرگوں کی غیبت سے نفرت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                          صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اللہ عَزَّوَجَلَّ نے انسان کو ایک مُخْتَصَر وَقت کے لئے ایک خاص مقصد یعنی اپنی عبادت کے لئےدنیا میں بھیجا ہے،اب انسان کو اس مُخْتَصَر وقت  میں قبر و حشر کے طویل ترین مُعاملات کے لئے تیاری کرنی ہے،لہٰذا انسان کو چاہئے کہ خوب خوب نیک اعمال  کرے اور اپنے آپ کو ہر قسم کے گناہ سے بچائے ،بالخصوص  زبان کے  ذریعے ہونے والے  گناہوں سے کیونکہ یہ گناہ ہمارے معاشرے (Society)میں اس قدر عام ہو چکے ہیں کہ بہت سے لوگ انہیں گُناہ تصور ہی نہیں کرتے، انہی گناہوں میں سے ایک گناہ ”غیبت“بھی ہےجوکہ حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے،ہمارے بزرگانِ دین رَحْمَۃُاللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن  غیبت کو بہت ناپسند کیا کرتے تھے،وہ حضرات اپنے آپ کو غیبت سے اس قدر  دُور رکھا کرتے تھے کہ جہاں کسی مسلمان کی غیبت کی جارہی ہو،وہاں بیٹھنا بھی گوارا نہ فرماتے۔آئیے! اس  تعلق سے ایک فکر انگیز حکایت سُنتے ہیں چنانچہ:

    دعوت میں غیبت کی حکایت

    حضرت سیِّدُنا ابراہیم بن اَدہَم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کہیں کھانے کی دعوت پرتشریف لے گئے، لوگوں نے آپس میں کہا کہ فُلاں شخص ابھی تک نہیں آیا۔ ایک شخص بولا :وہ موٹا تو بڑاسُست ہے۔ اس پر حضرت سیِّدُنا ابراہیم بن اَدہَم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ اپنے آپ کو ملامت کرتے ہوئے فرمانے لگے:افسوس! میرے پیٹ کی وجہ سے مجھ پر یہ آفت (Trouble)آئی ہے کہ میں ایک ایسی مجلس (یعنی بیٹھک)میں پہنچ گیا جہاں ایک مسلمان کی غیبت ہو رہی ہے ۔ یہ کہہ کر وہاں سے واپَس تشریف لے گئے اور(اس صدمے سے)3 دن تک کھانا نہ کھایا۔  (تنبیہ الْغافِلین ص۸۹)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دعوت میں غیبت کی حکایت
    • کتاب”غیبت کی تباہ کاریاں“کا تعارف
    • صرف اپنے عیبوں کو دیکھئے
    • جہنم میں چیخ رہے ہو ں گے!
    • غیبت کی تباہ کاریاں ایک نظر میں
    • ’’مدنی دورہ ‘‘
    • مدنی چینل کی برکت سے غیبت سے بچنے کا جذبہ
    • غیبت سے کیسے بچا جائے
    • مجلس آئی ٹی
    • صَدْرُ الشّریعہ کی سیرت کے گوشے
    • ابتدائی حالات
    • حُلیہ مبارک
    • صدرُالشریعہ کےکار نامے
    • بہارِ شریعت، فقہِ حنفی کا انسائیکلو پیڈیا:
    • وصال پُر ملال
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami