• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بزرگوں کی غیبت سے نفرت arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    بزرگوں کی غیبت سے نفرت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ووٹ لینے کے وقت پیچھے پیچھے پھرتا ہے ٭اب گھاس نہیں ڈالتا٭سرکاری خزانے پر عیش کررہا ہے ٭ہم نے اسے ووٹ دئیے مگر اس نے ہمارے لئے کچھ نہیں کیا ٭ وطن کا غدّار (Betrayer)ہےوغیرہ وغیرہ۔اس طرح کے ہزاروں جملے مختلف طبقوں اور شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد روز مرہ کی بُنیاد پر بولتے ہیں یا پھر سُن کر ہاں میں ہاں ملاتے ہیں اور یوں اپنے نامۂ اعمال کو مسلمانوں کی غیبتوں، تہمتوں،بہتانوں اورچُغلیوں سے پُر کرتے ہیں۔

    شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  فرماتے ہیں:بعض لوگ تو بڑے ہی عجیب ہوتے ہیں ،بات بات پر خوامخواہ اس طر ح تائیدطلب کرتے ہیں:٭ ہاں بھئی کیا سمجھے؟٭میری بات کا مطلب سمجھ گئے نا؟ البتّہ ضرورتاً شاگردوں یا ماتحتوں سے استاذ یا بزرگوں وغیرہ کاپوچھنا کبھی مُفید بھی ہو تا ہے تا کہ کسی کو سمجھ میں نہ آیا ہو تو سمجھایا جا سکے۔ایسے موقع پر سمجھ میں نہ آنے کی صورت میں سامنے والے کو چاہئے کہ جھوٹ موٹ ہاں میں ہاں نہ ملائے٭ کیوں بھئی !ٹھیک ہے نا ؟٭میں غَلَط تو نہیں کہہ رہا!؟ ٭کیا خیال ہے آپ کا؟اب بات لاکھ ناقابلِ قَبول ہو یا غیبت پر مشتمل ہو مگربسا اوقات مُرُوَّ ت میں ہاں میں ہاں ملا کر بار ہا جھوٹ اور غیبت کی تائید کے گناہ کرنے پڑتے ہیں!ایسے ابُوالفُضُول اور با تونی لوگوں کی اصلاح کی ہمّت نہ پڑتی ہو تو پھر ان سے کو سو ں دُوررہنے ہی میں عافیّت (Safety)ہے کہ ان کی غیبتوں اور تہمتوں وغیرہ گناہوں بھری باتوں میں بھی ہاں میں ہاں ملانا کہیں جہنَّم میں نہ پہنچا دے! یہاں تک کہ اس طرح کے بکواسی لوگ کبھی توگمراہی کی باتیں بلکہ مَعَاذَاللہعَزَّ  وَجَلَّ کُفْریات بک کر بھی حسبِ عادت تائید حاصل کرنے کیلئے:کیوں جی ٹھیک کہہ رہا ہوں نا؟کہہ کر سامنے والے سے ہاں کہلوا کر بعض اوقات اُس کابھی ایمان برباد کروا دیتے ہیں۔ کیوں کہ ہوش وحواس کے ساتھ کفر کی تائیدبھی کفر ہے ۔


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دعوت میں غیبت کی حکایت
    • کتاب”غیبت کی تباہ کاریاں“کا تعارف
    • صرف اپنے عیبوں کو دیکھئے
    • جہنم میں چیخ رہے ہو ں گے!
    • غیبت کی تباہ کاریاں ایک نظر میں
    • ’’مدنی دورہ ‘‘
    • مدنی چینل کی برکت سے غیبت سے بچنے کا جذبہ
    • غیبت سے کیسے بچا جائے
    • مجلس آئی ٹی
    • صَدْرُ الشّریعہ کی سیرت کے گوشے
    • ابتدائی حالات
    • حُلیہ مبارک
    • صدرُالشریعہ کےکار نامے
    • بہارِ شریعت، فقہِ حنفی کا انسائیکلو پیڈیا:
    • وصال پُر ملال
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami